نتائج تلاش

  1. دیرہ وال

    سرائیکی تحریر

    Ctrl کی کا استعمال نبیل کیا Ctrl کی کو استعمال کیا جا سکتا ہے اضافی حروف کےلئے؟ اور سٹینڈرڈ کس سے منوانا پڑیگا پبلک یا کسی اتھارٹی؟ :)
  2. دیرہ وال

    سرائیکی تحریر

    سرائیکی کی بورڈ نبیل مجھے سرائیکی کی کوئی کی بورڈ میپنگ تو نہیں ملی مگر اضافی حروف کی تفصیل ہے، لیکن میں اٹیچ نہیں کر سکتا یہاں فورم پر۔ ہاں فونٹ میں نے Lateef پر چیک کیا ہے اس میں سرائیکی کے حرف لکھے جا سکتے ہیں۔ دوسرا آپ کے ایڈیٹر میں کچھ کیز خالی ہیں جیسا کہ Q اور B ان پر میپ کیا جا سکتا...
  3. دیرہ وال

    سرائیکی تحریر

    سیرائیکی فورم نبیل فی الوقت میں صرف سیرائیکی لکھنے کی سہولت دینا چاہتا ہوں یوزرز کو، ترجمہ بعد میں دیکھوں گا۔ زکریا بھائی نے آپ کے ایڈیٹر میں میپنگ کا آئیڈیا دیا ہے سو اس کو ہی استعمال میں لاتا ہوں۔ دوسرا کیا ہم اردو کے لئے weft کو استعمال میں لا سکتے ہیں فونٹ کو ایمبینڈ کرنے کے لئے؟
  4. دیرہ وال

    انگریزی فورم میں اردو امپورٹ

    کام ہو گیا! ہُرے نبیل کام ہو گیا، جاوا سکرپٹ کی فائل دیکھ زہن میں آیا تھا یہ آئیڈیا مگر کیا کروں جب سے شادی کا پلان بنایا ہے، دماغ بس وہیں اٹکا ہوا ہے :wink: میپنگ کرکے لگاتا ھوں
  5. دیرہ وال

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    سانچے بنانے کا پروگرام بہنو تے بھائیو، چاچے تے چاچیو! میں بقلم خود اردو فورم کے سانچے میں کچھ تبدیلیاں کر راھا ھوں اور ان تبدیلیوں کے ایک نیا سانچہ یہاں تھوپنا چاھتا ہوں، تو کیا کوئی ایسا پروگرام دستیاب ہے جو مدد کر سکے یا میں اپنے دل کی دھڑکن DreamWeaver پر ہی بھروسہ کروں؟ آپکا فرمانبردار
  6. دیرہ وال

    سرائیکی تحریر

    نوازش، آپ کی دعا ہے پاکستانی بھائی، ویسے رشتے میں ہم کزن ہیں :wink: کیونکہ اسماعیل خان اور غازی خان بھائی تھے کیسا ؟ آپ کی دعا ہے، انشاءاللہ جلد اس سانچے کو سب بھائیوں کیلئے مہیا کرونگا۔ دفتر کی مصروفیت کے علاوہ کچھ وقت نکال کر اس پر کام کر رہا ہوں اس وجہ سے کچھ سست رفتاری ہے۔ اپنا ایمیل...
  7. دیرہ وال

    انگریزی فورم میں اردو امپورٹ

    بہت شکریہ زکریا بھائی بہت شکریہ فائلز مل گئی ہیں انشاءاللہ جلد کام شروع کر دونگا۔ اور آپ کو آگاہ کرونگا پروگریس سے۔ مجھے ایک ساتھی نے ای میل کی ہے سرائیکی کے اضافی حروف کا یونیکوڈ میں استعمال کے بارے میں، کیا ایسا ممکن ہے کہ ہم اس کو اردو فورم میں استعمال کر سکتے ہیں، کیونکہ میرا تعلق دیرہ...
  8. دیرہ وال

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    سانچے میں تبدیلیاں دوستو! جیسا کہ بتایا تھا سانچے میں تبدیلیاں کر رہا ہوں، کچھ تو کر لی ہیں کچھ ابھی باقی ہیں، دیکھیں اور رائے سے نوازیں www.apnadera.com/urdu/forum/ انگلش فورم پر نیون سانچہ استعمال کیا اور اسی طرز پر اردو کو لانے کی کوشش کر رہا ہوں
  9. دیرہ وال

    حاضری لگائیں

    ارے کوئی ہے؟ کلاس میں تو کوئی نہیں، یہاں 00:25 پاکستان میں 01:25 اور کلاس خالی؟ مس کی بھی غیر حاضری لگ گئی۔ :wink:
  10. دیرہ وال

    انگریزی فورم میں اردو امپورٹ

    جملہ اردو ترجمہ زکریا بھائی اس سے اچھی بات اور کیا ہوگی، آپ مجھے ای میل کردیں، اگر سائز زیادہ ہے تو آپ کوftp کا پتہ دیدونگا۔ ibrahim@apnadera.com پریشان نہ ہوں یہ دیرہ اسماعیل خان ہے دیرہ غازی خان نہیں :) مشکور
  11. دیرہ وال

    انگریزی فورم میں اردو امپورٹ

    شکریہ بہت شکریہ نبیل پہلے انگلش پر سیٹ کرتا ہوں پھر آپ کو تکلیف دونگا۔
  12. دیرہ وال

    حاضری لگائیں

    غیر حاضر استانی جی! میرے پیٹ میں درد ہے، اس لئے میں آج نہیں آیا۔ میری حاضری لگا دیں پلیز! آپکا نافرمان شاگرد
  13. دیرہ وال

    اردو فورم کامیابی سے انسٹال کرنے والوں سے درخواست

    اردو فورم نبیل میرا فورم اللہ کے کرم سے کامیابی سے چل رہا ہے۔ تھوڑا سا مسئلہ یہ ہوا کہ wikki کو انٹیگریٹ کر رہا تھا، مگر wikki.php میں تبدیلیوں کے لئے مطلوبہ اٹنریز نہیں ملیں اور فورم اور wikki مکس ہو گئے۔ اسکو تو صحیح کر لونگا۔ دوسرا سانچے میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں جو جلد ہی پوسٹ کردونگا...
  14. دیرہ وال

    انگریزی فورم میں اردو امپورٹ

    جملہ اردو میں ذکریا اور نبیل بھائی، آپ حکم کرو، ابھی عید پر میں پاکستان آ رہا ہوں، اور ویسے بھی رمضان میں کچھ ٹائم ھو گا میرے پاس۔ جملہ 1.0.11 کو سیٹ کر رہا ہوں، پہلے پروگرام تھا کہ اردو انگلش ایک ساتھ رکھوں مگر اب سوچ رہا ہوں دونوں کو الگ ڈیٹا بیس میں رکھوں ۔ اور ہاں نبیل بھائی آپ نے...
  15. دیرہ وال

    آل فائل ٹو ڈبلیو ایم اے کنورٹر

    اس کو ٹرائی کریں Akram Audio Convertor کو ٹرائی کریں، اگار نہ ملے تو خادم حاضر ہے۔
  16. دیرہ وال

    انگریزی فورم میں اردو امپورٹ

    اردو فورم ! دوستو! سب سے پہلے تو مبارکباد کہ اردو فورم کی ابتدا کی، میں اپنی ویب سائٹ کے لئے اردو فورم کا سوچ رہا تھا آپ نے میری مشکل آسان کردی۔ میں خود Joomla CMS پر کام کر رہا ہوں اور اس کو اردو میں تبدیل کرنے کا پلان ہے اگر کوئی بھائی اس پر کام کر رھا ہے تو مجھے آگاہ کریں۔ کیا میں...
Top