You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
اپنی دھن میں رہتا ہوں میں بھی تیرے جیسا ہوں او پچھلی رت کے ساتھی اب کے برس میں تنہا ہوں
-
کوئی دیوانہ گلیوں میں پھرتا رہا کوئی آواز آتی رہی رات بھر
-
یاد کے چاند دل میں اترتے رہے چاندنی جگمگاتی رہی رات بھر
-
بانسری کی سریلی سہانی صدا یاد بن بن کے آتی رہی رات بھر
-
رات بھر درد کی شمع جلتی رہی غم کی لو تھرتھراتی رہی رات بھر
-
آپ کی یاد آتی رہی رات بھر چشم نم مسکراتی رہی رات بھر
-
عشق میں اور کچھ نہیں ملتا سیکڑوں غم نصیب ہوتے ہیں
-
ظلم سہہ کر جو اف نہیں کرتے ان کے دل بھی عجیب ہوتے ہیں
-
مجھ سے ملنا پھر آپ کا ملنا آپ کس کو نصیب ہوتے ہیں
-
آپ جن کے قریب ہوتے ہیں وہ بڑے خوش نصیب ہوتے ہیں
-
سب کے لیے نیک خوائشات،صحت اور ایمان کی دعا
-
ترے چہرے سے پردہ اتارا نہیں۔۔تری رسوائی مجھ کو گوارا نہیں
-
مجھ سے لوگوں نے پوچھی کہانی تری۔۔کیا بتلاوں انکو نشانی تری
-
السلام علیکم احباب۔ دعا ہے اللہ کریم آپ سب کو صحت و ایمان کی دولت سے نوازے
-
-
لوگ مجھ سے بھی کہ دیتے ہیں اکثر دعا کے لیے
-
لوگ مجھ سے بھی کہ دیتے ہیں اکثر دعا کے لیے
-
13h یا اپنی طبیعت ہی نہیں رنگ بدلتی یا گردش ایام بڑی دیر سے چپ ہے
-
-
طویل عرصے سے اس محفل سے علم کشید کرنے کے بعد آخر کار آج اس میں شمولیت اختیار کر لی