ڈرنے والی کوئی بات نہیں فرزوق بھائی
یہ وہ والے چیتے نہیں ہیں
ویسے ان کے راتوں رات بھیس بدلنے پر ایک لطیفہ یاد آ گیا ۔ ایک بے روزگار شخص ، نوکری کے سلسلے میں چڑیا گھر گیا ، تو بتلایا گیا کہ ایک ہی ویکنسی خالی ہے ہمارا چیتا مر گیا ہے ، چیتے کی کھال پہن کر کچھ دن رہنا پڑے گا ، جناب راضی ہو گئے...