یادیں
زندگی میں رونما ہونے والے واقعات اتنے قیمتی ہوتے ہیں کہ انکی یادیں کسی طور بھلائے نہیں بھولتیں ، ان گزرے ہوئے لمحات کی یادیں ہمیشہ کیلئے ہمارے دل ودماغ میں مہکتے ہوئے گلشن کی طرح رچ بس جاتی ہیں ۔ان کی خوشبو سے ہر وقت دل و دماغ معطر رہتا ہیں ۔ یادوں کا یہ انمول خزانہ ہر کسی کے پاس ہوتا...