نتائج تلاش

  1. نعیم ملک

    رات پھیلی ہے تیرے ، سرمئی آنچل کی طرح چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے ، پاگل کی طرح

    رات پھیلی ہے تیرے ، سرمئی آنچل کی طرح چاند نکلا ہے تجھے ڈھونڈنے ، پاگل کی طرح
  2. نعیم ملک

    ابوالکلام آزاد مولانا ابوالکلام آزاد کے چند اشعار اور ایک نایاب تصویر

    مولانا ابوالکلام آزاد کا ایک شعر جو شاید ابو سلمان شاجہانپوری کی کتاب میں پڑھا تھا۔۔ قصد کرتا ہوں جو اس جا سے کہیں جانے کا دل یہ کہتا ہے تو جا میں نہیں جانے کا۔۔
  3. نعیم ملک

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    آغا شورش کاشمیری نے اپنے رسالے ‘چٹان’ میں ‘دربار اکبری’ کے زیر عنوان ایک نثری فیچر لکھا تھا جس میں یہ بتایا گیا کہ جنرل ایوب خاں کی درباری مخلوق کس طرح کورنش بجا لاتی ہے اور وہ جواب میں کیا ارشاد فرماتے ہیں۔ فیچر سے ایوب خاں اتنے برا فروختہ ہوئے کہ اس وقت کے وزیر قانون غلام نبی میمن اور ایڈوکیٹ...
  4. نعیم ملک

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    صلی اللہ علیہ و سلم (شورش کاشمیری) ہم پہ ہو تیری رحمت جم جم صلی اللہ علیہ وسلم تیرے ثنا خواں عالم عالم صلی اللہ علیہ وسلم ہم ہیں تیرے نام کے لیوا اے دھرتی کے پانی دیوا یہ دھرتی ہے برہم برہم صلی اللہ علیہ وسلم تیری رسالت عالم عالم تیری نبوت خاتم خاتم تیری جلالت پرچم پرچم صلی اللہ علیہ وسلم دیکھ...
  5. نعیم ملک

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    میرے وطن کی سیاست کا حال مت پوچھو گھری ہوئی ہے طوائف تماش بینوں میں (آغا شورش کاشمیری)
  6. نعیم ملک

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    وقت کے ہاتھ قلم کرنے ہیں روز اک شام چرا لیتا ہے۔۔ (آغا شورش کاشمیری)
  7. نعیم ملک

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    آغا صاحب کی ایک چھوٹی سی نظم کا عنوان ہے۔ ”ہمارے بعد“ کہتے ہیں۔ فضا میں رنگ ستاروں میں روشنی نہ رہے ہمارے بعد یہ ممکن ہے زندگی نہ رہے خیال خاطر احباب واہمہ ٹھہرے اس انجمن میں کہیں رسم دوستی نہ رہے فقیہہ شہر کلام خدا کا تاجر ہو خطیب شہر کو قرآں سے آگہی نہ رہے قبائے صوفی و ملا کا نرخ سستا ہو بلال...
  8. نعیم ملک

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    صدر ایوب کے دور کے خاتمہ پر انھوں نے ایک ’’ساقی نامہ‘‘ لکھا۔جو ہرآمر کے سیاہ دور کی روداد ہے ۔ چند اشعار ملاحظہ فرمائیں: خبر آ گئی راج دھاری گئے تماشا دکھا کر مداری گئے شہنشہ گیا ، نورتن بھی گئے مصاحب اٹھے ، ہم سخن بھی گئے سیاست کو زیر و زبر کرگئے اندھیرے اجالے سفر کرگئے بری چیز تھے یا...
  9. نعیم ملک

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    انگریزی دورِ حکومت میں تحریکِ آزادی میں حصہ لینے کے جرم میں آغا شورش کاشمیری کو مجموعی طورپر دس سال قید و بند کا سامنا کرنا پڑا۔ انھوں نے اپنی قربانیوں کاتذکرہ درج ذیل اشعار میں کیاہے۔ ہم نے اس وقت سیاست میں قدم رکھا تھا جب سیاست کاصلہ آہنی زنجیریں تھیں سرفروشوں کے لیے دار و رسن قائم تھے...
  10. نعیم ملک

    آغاشورش کاشمیری: شاعری

    آغا شورش کاشمیری ایک مجموعہ صفات شخصیت تھے۔ صحافت، شعروادب، خطابت وسیاست ان چاروں شعبوں کے وہ شہسوار تھے۔ آغا شورش نے ایک متوسط گھرانہ میں جنم لیا اور بمشکل میٹرک تک تعلیم حاصل کی ۔ زمانہ تعلیم میں روزنامہ ’’زمیندار‘‘پڑھنے کامعمول تھا۔ جس کے نتیجے میں ان کا ادبی ذوق پختہ ہوگیا اور وہ مولانا ظفر...
  11. نعیم ملک

    ابوالکلام آزاد مولانا ابوالکلام آزاد کے چند اشعار اور ایک نایاب تصویر

    محمد وارث بھائی آج ہی یہ ویب سائیٹ نظر سے گزری۔۔ فورا رجسڑر ہوا۔۔اتنا زبردست کام دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔۔ اردو شعر و ادب میرا ہات فیورٹ ٹاپک ہے۔۔ فیس بک پہ "قلم کے چراغ" نام سے پیج بھی چلا رہا ہوں ضرور وزٹ کیجیئے گا۔۔ مزید باتیں ہوتی رہیں گی اس وقت دھاگہ کی مناسبت سے مولانا آزاد کی ایک غزل آپ کی...
  12. نعیم ملک

    بھائی جان میرا فیس بک پیج وزٹ کیجیئے گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔۔...

    بھائی جان میرا فیس بک پیج وزٹ کیجیئے گا۔ امید ہے آپ کو پسند آئے گا۔۔ https://www.facebook.com/Qalamkecharagh
  13. نعیم ملک

    :)

    :)
  14. نعیم ملک

    جو دل میں شعر آئے وہ لکھ دیجیے -- نیا سلسلہ

    ماتمی رنگ کا ملبوس پہن کر دل میں رات اجڑے ہوے خوابوں نے عزاداری کی
  15. نعیم ملک

    صحیح یوں ہو گا کوئی نعم البدل عطا کر دے۔۔۔ ۔۔ دل تو پروردگار ٹوٹ گیا ۔۔

    صحیح یوں ہو گا کوئی نعم البدل عطا کر دے۔۔۔ ۔۔ دل تو پروردگار ٹوٹ گیا ۔۔
  16. نعیم ملک

    میں سیاہ کو سفید کہنے سے انکار کرتا ہوں...

    میں سیاہ کو سفید کہنے سے انکار کرتا ہوں...
  17. نعیم ملک

    ایک شعر ایک تصویر

    عشق کی رنگینیوں میں ڈوب کر چاندنی راتوں میں رویا کیجئے۔۔۔
Top