نتائج تلاش

  1. dxbgraphics

    دس الفاظ کی کہانی

    ایسا لگتا ہے کہ سب 12 ربیع الاول میں مصروف ہیں
  2. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    انکوائری ہورہی ہے یہ ایک سیاسی انکوائری ہے ثبوت الگ چیز ہے
  3. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    ثبوت کہاں ہے؟ ثبوت ہوتے تو نیب حرکت میں نہ آجاتی؟
  4. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    آپ قادیانیوں کو کافر مانتے ہیں؟
  5. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    مولانا جب حکومت میں تھے تو تب بھی ساری جماعتیں ایک طرف اور نیازی + اسٹیبلشمنٹ ایک طرف تھی۔ اور آج بھی تمام اپوزیشن پارٹیاں ایک طرف اور نیازی اور اسٹیبلشمنٹ ایک طرف ہے۔
  6. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    خبر تو پچھلے دنوں بھی نیب کے نوٹس کی دس دن تک میڈیا میں چلتی رہی اور آخر میں نیب نے نوٹس دینے سے انکار کر دیا۔ تو محترم ثبوت لایئے۔
  7. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    کیا آپ آئین پاکستان کے مطابق مرزا قادیانی ملعون پر لعنت بھیجتے ہوئے کافر کہہ سکتے ہیں؟؟
  8. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    کرپشن کا ثبوت دیں آئیں بائیں شائیں نہ کریں۔ محاورہ دوبارہ دہرانا پڑے گا مجھے۔
  9. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    جب آپ نیم کالنگ کی آڑ میں گفتگو کررہی تھیں وہ ٹھیک تھی۔ میں اب بھی منتظر ہوں کہ آپ مولانا کیخلاف کسی چوری کا ثبوت یا کوئی ایک آدھ ایف آئی آر پیش کر کے مجھے مولانا کے دفاع کرنے سے بے بس کردیں گی۔
  10. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    ابھی تو ٹیریان جیڈ اور عمران خان کی چوری یعنی فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنانا باقی ہے۔ امریکی عدالت سے سرٹیفائیڈ ناجائز بیٹی کا ناجائز والد اور فارن فنڈنگ کیس میں ملوث چور آپ کے نزدیک اوروں سے اچھا ہے تو یقین مانیں اس میں میرا قصور نہیں۔
  11. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    واقعی میں آپ فیس بک کی پروفیسر ہیں۔ میں آپ کو عمران خان کے حکومت کی لیجسلیشن کے بارے میں آگاہ کررہا ہوں جو اسمبلی کی تاریخ و ریکارڈ کا حصہ ہے آپ اس کو یہ رائے لگتی ہے۔ب کمال کرتے ہیں پانڈے جی
  12. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    آمین سوسائٹی رجسٹریشن کا بل پی ٹی آئی نے مدارس کی بچیوں کے خلاف پیش کیا۔ سیکیورٹ آف ولنربل سینزیٹیو اینڈ اسٹیبلشمنٹ بل پی ٹی آئی نے پیش کیا فروری 2018 قائمہ کمیٹی میں ریاست مدینہ کی دعویدار جماعت نے گستاخ رسول کی سزائے موت کو ختم کرنے کی حمایت کی شراب نوشی پر پابندی کا بل ریاست مدینہ کی دعویدار...
  13. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    پروفیسر صاحبہ ہم نے تو مدلل جواب دیئے ہیں لیکن آپکے لب و لہجے میں عمران نیازی کی روح بولتی ہے جو بغیر دلیل کے ہی کھسیانی بلی والے کردار پر تلی ہوئی ہے
  14. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    نیب کی حرکت کا کوئی نوٹیفکیشن پروفیسر صاحبہ؟
  15. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    فیس بک کی پروفیسر صاحبہ چوری کا کوئی حوالہ بھی دیں
  16. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    نظامی بھائی ان کی چوری کو چوری کہنا نیم کالنگ ہے آج تو کھسیانی بلی والا محاورہ مراسلوں پر چھایا ہوا ہے۔
  17. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    علماء پلاٹ پر بکتے تو اب تک اسٹیبلشمنٹ نیب کو متحرک کرچکی ہوتی۔ البتہ جزیرے, پاپا جونز والوں کے کارنامے آپ کے سامنے ہیں۔ اپنی دعا میں تھوڑا اضافہ کر لیں اسلام و پاکستان اور اسمبلیوں میں غیراسلامی قانون سازی کرنے والی پارٹیوں کو سمیت سپورٹرز اور ان کے دفاع کرنے والوں کے ذلیل و خوار کرے۔
  18. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    نظامی بھائی جب دلیل کی جگہ بونگیوں سے دل کی بھڑاس نکالنی ہو تو جعلی آئی تو بنانی پڑے گی۔ ویسے محفل کی پالیسی کیا کہتی ہے تاکہ ہم بھی ایک عدد دوسری آئی ڈی بنا کر سر بمہر کر دیں تاکہ بوقت ضرورت کام آئے۔
  19. dxbgraphics

    اسٹیبلشمنٹ جعلی حکومت کی حمایت چھوڑ دے آنکھوں پر بٹھائیں گے،فضل الرحمان

    آپ کی بات ٹھیک ہے پچھلے سال قمر جاوید باجوہ سے دھرنے کے دوران مولانا کی دو ملاقاتیں ہوئیں لیکن اپنے لیئے نہیں بلکہ پاکستان کو مزید تباہی سے بچانے کیلئے اپریل 2020 تک عمران نیازی کو فارغ کرکے پاکستان کو مزید غیر مستحکم نہ کرنے اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار کو سمیٹنے کے وعدے پر دھرنا ختم ہوا تھا۔
Top