You are using an out of date browser. It may not display this or other websites correctly.
You should upgrade or use an
alternative browser.
-
پتا چلا ھے مجھے آج استخارے میں وہ شخص سوچتا رھتا ھے میرے بارے میں
-
سیدہ سابعہ کاظمی۔ شاعری کا شوق مجھے اس سائیٹ پر لے آیا۔ ایسی کوئی خاص بات ہیں نہیں جو میرا تعارف بن جائے۔ عام بندی ہوں۔ :)
-
کس کی تصویر ہے دکھاؤ تو تم نے کس سے بدل لیا ہے مجھے
-
بہت شکریہ سر۔ ابھی نئی نئی ہوں ابھی یہاں کے قواعد و ضوابط کو سمجھ رہی ہوں۔
-
یہ بادل جھوم کر آئے تو ہیں صحنِ گلستاں پر کہیں پانی نہ پڑہ جائے کسی کے عہد و پیماں پر
-
میں نے اُس طاق میں کُچھ ٹوٹے دئیے رکھے ہیں چاند سورج کو بھی لے جا کے وہیں پر رکھ دو