نہ کر عامل تو لعنت ھر کسی پر
یے شیوہ ہے نہی مومن نہ عامل
تو کر سنت ادا بن تو مسلماں
نہی بغض و عداوت کار مومن
علی والے نہی رہتے پریشان
علی نے درگزر کی اے مسلمان
تو کر سنت ادا گر ہے مسلمان
کیا طاقت نہ تہا خیبر شکن کو
جو حاصل کر کے رہتا حق و انصاف
معیشت تہا رضاء رب رحمن
مقدر کو بدل سکتا ہے انسان...