نتائج تلاش

  1. ابو حذیفہ عباسی

    اسلام اور سوشلزم کا موازنہ

    إِنَّ الدِّينَ عِندَ اللَّهِ الْإِسْلَامُ بیشک دین اللہ تعالٰی کے نزدیک صرف اسلام ہی ہے اسلام میں بنیادی حقیقت وجود باری تعالٰی اور عقیدہ توحید و رسالت ہے سوشلزم وجود باری تعالی کا منکر ہے اور مادہ کو اولیت دیتا ہے اسلام ہر شعبہ زندگی میں انبیآء علیہم السلام کے بتائے ہوئے اصولوں...
  2. ابو حذیفہ عباسی

    تعارف آگاہی

    نام: ابو حذیفہ عباسی سکونت: کراچی تعلیم: حافظ قرآن کریم، ایم اے عربی، ایم اے اسلامیات، فاضل عربی، فاضل اردو سرگرمی: تدریس و تحریر در شعبہ عربی و فقہ اسلامی و علم کلام مشاغل: مطالعہ کتب و نجی معاشرتی و سماجی مصروفیات بسیار مقاصد: وھمی و سطحی افکار پر مخلصانہ و منصفانہ نظرِ اصلاح اور ابلاغ حقائق...
  3. ابو حذیفہ عباسی

    حسن اخلاق کی تعلیم اور اسلام

    حسن اخلاق کی تعلیم اور اسلام اللہ تعالی نے حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کو صورت وسیرت ہر لحاظ سے بے مثل مثال پیدا فرمایا،آپ کو اخلاق عالیہ کے بلند ترین مراتب پرفائز فرمایا،آپ کے خصائل حمیدہ و اخلاق عالیہ کا مبارک تذکرہ صرف قرآن کریم ہی میں نہیں بلکہ دیگر کتب سماوی میں بھی آپ کی صفات جمیلہ...
  4. ابو حذیفہ عباسی

    منتخب کلام از امام الکلام حسان الہند

    منتخب کلام از امام الکلام حسان الہند وہ خدا نے ہے مرتبہ تجھکو دیا نہ کسی کو ملے نہ کسی کو ملا کہ کلامِ مجید نے کھائی شہا، ترے شہر و کلام و بقا کی قسم ترا مسندِ ناز ہے عرشِ بریں ترا محرم راز ہے روحِ امین تو ہی سرورِ ہر دو جہاں ہے شہا ترا مثل نہیں ہے خدا کی قسم...
  5. ابو حذیفہ عباسی

    تعارف تعارف

    نام: ابو حذیفہ عباسی سکونت: کراچی سرگرمی: تدریس و تحریر در شعبہ عربی و فقہ اسلامی مشاغل: مطالعہ کتب مقاصد: شمع علم سے شمعیں جلائے چلو = اور کردار کا غازی سب کو بنائے چلو
Top