نتائج تلاش

  1. امکانات

    فلاحی کاموں کی آڑ میں قبضہ مافیا

    ابو شامل پہلی غلطیوں گستاخیوں پر توبہ استغفار کریں اور آئندہ ایسا نہ کر نے کا عہد کریں اورسب سے اہم بات کہ آپ فوری طورپر میرا مطلب علامہ امکانات کا ادب شروع کردیں کیونکہ حضرت امکانات دامت بر کاتہم عالیہ آپ سے صرف ایک سال بڑے ہیں ہما رے ہاں چھوٹے بھائی کا دوسرا نام مظلوم ہوتا ہے جھاڑ سے مارتک مظلوم
  2. امکانات

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

    [COLOR="black"][COLOR="black"][COLOR="black"][COLOR="black"][COLOR="DarkOrange"]
  3. امکانات

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

    ابن حسن مجھے کئی لوگوں نے انکی ان باتوں کے بارے میں بتا یا ہے ایسے لوگ خفیہ مقاصد کے لیے پہلے نیک نامی پیدا کر تے ہیں پھر ان سے عقیدت پیدا ہو جاتی اور عقیدت ان کے سارے عیب چھپا دیتی ہے جب کوئی شخص اتھارٹی بن جائے تو اس کی اتھارٹی کو چیلنچ نہیں کیا جا سکتا حدودآرڈینس کے خلاف ذار سوچیے کے عنوان...
  4. امکانات

    ڈاکٹر عامر لیاقت حسین

    ڈاکٹر عامر لیاقت کی شخصیت سے متعلق جتنی خوبیاں ہیں اتتی خامیاں بھی ہیں ایک پریس کانفرس میں ملاقات ہوئی تھی ہم نے کافی سخت سوالات کیےتھے جوابات تسلی بخش تھے جو بھی ہیں ایک بات طہ ہے کہ آدمی قابل ہے فنکارارنہ صلاحیتوں نے انکی شخصیت پر منفی اثر ڈالا
  5. امکانات

    جمہوریت اسلامی یا شیطانی نظام حکومت

    آج کل دنیا مین جمہوریت کہیں نہیں رہی یہ اکثریت کی امریت ہے جمہور یعنی سب اتفاق یہ ناممکن ہے یہ صرف ڈرامہ ہے
  6. امکانات

    تعارف اسد رزّاقی

    اسد رزاقی اردو محفل پر دل کی اتھا گہرایوں سے خوش آمدید
  7. امکانات

    حکومت کی اجازت کے بغیر نیٹو حملوں کا ازخود جواب نہیں دے سکتے۔ ائیر چیف

    پاک فضائیہ کے پاس امریکی حملے کا کوئی توڑ نہیں امریکہ کی برتری فضائی قوت ہی کی وجہ سے ہے پاکستان کے پاس نیٹو کی سپلائی بند کر نے کا آپشن تھا یہ بھی کب تک آخر روزی روٹی کا سوال ہے
  8. امکانات

    مبارکباد کے اشتہارات پر پابندی

    عالی جاہ نے یہ نیک کام اس لیے کیا تا کہ ان کی جو ساکھ ان کی بیان بازیوں سے خراب ہو چکی ہے اسے بحال کر سکیں برسوں کی بگڑی ساکھ ایک کام سے بحال نہیں ہوتی بلکہ اس کام سے اخبارات والوں کاپیٹ کٹ کر رہ گیا یہ کسی کو معاف نہیں کر تے زرداری صاحب نے مبارک باد کے اشتہارات روک کر اخباری مالکان کے سامنے...
  9. امکانات

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    مبارک ہو بھائی آپ بڑے خوش قسمت ہیں‌ ان شریفہ کے سائے میں رہیں‌اوراب کسی مولانا کے چکر میں نہ پڑیں آپ کے ایمان کی حفاظت مولانا نہیں وہ ہی شریفہ کر سکتی ہیں ایمان کی محافظ کا سا یہ سایہ نہیں جنت کی ضمانت ہے
  10. امکانات

    تعارف آصف شفیع - خوش آمدید

    علامہ امکانات کی جانب سے جناب شاعر آصف شفیع صاحب کو ہدیہ تبریک
  11. امکانات

    فلاحی کاموں کی آڑ میں قبضہ مافیا

    مہوش اس میں جسارت کا کوئی قصور نہیں رپورٹر جب کوئی خبر نام سے دیتا ہے تو یہ خبر سو فیصد سچی ہوتی ہے اس لیے کہ یہ ا س رپورٹر کے پیشہ ورانہ مستقبل کا سوال ہوتا ہے اخبار میں رپورٹر کی تصویر نہیں آتی اس کی صحافتی حلقوں میں‌ پہچان یہی خبر ہوتی ہے نام کے ساتھ آنے والی خبر کو بائی لائن یا بائی نیم...
  12. امکانات

    پاکستان میں ماحولیات کی تباہی۔

    ہم بہت جلد پاکستان بچاو تحریک شروع کرنے کا اردہ رکھتے ہیں آپ اس میں شامل ہو کر قبضہ مافیا کے چنگل سے پاکستان کو آزاد کر واسکتے ہیں معذرت یہ میرا بیان نہیں‌ ایک سیاست دان کا بیان ہے جس ملک کی سیاست محض اخباری بیانوں پر چلے وہاں لوٹ کھسوٹ نہیں ہو گی تو کیا ہو گا
  13. امکانات

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    ہم نے یوں ہی ہوا میں تیر چلایا تھا ہمیں کیا معلوم تھاکہ ہم مفت میں دھر لیے جائیں گے گھر میں تو ہماری کوئی نہیں سنتا بحر حال آپ کا آصرار ہے اوراحباب کا انتظار ہے لہذا نجومی طرز کا تجزیہ حاضر ہے لگا گیا تب بھی آپ بھول جائیں گے اور نہ لگا تب بھی آپ کو یاد نہیں رہے گا قبائلی عالاقہ جات کے دن بدن...
  14. امکانات

    انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ بھٹو کا رنڈوا زرداری ملک کا نیا صدر منتخب

    پاکستان کی تاریخ گواہ ہے ہر برے کے بعدبدتریں حکمران آیا زرداری بھائی کی صدرات چند دنوں کی مہمان ہے آپ سب مایوس نہ ہوں
  15. امکانات

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    ظفری بھائی آپ کے اوتار کی تصویر کا فی بارعب ہے پہلے آپ لکھنے کی اجارت دیں تو عرض کیا جائے
  16. امکانات

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    بھائی خدا کا خوف کرو رمضان ہے آپ روزے رکھتےہیں یا حقیقتیں چکھتے رہتے ہیں
  17. امکانات

    خودکش حملوں کا خاتمہ کیسے ہوگا؟(زبیر احمد ظہیر)

    حضرت فاروق سرور صاحب قبلہ آپ تو پورے علامہ کہلانے کے قابل ہیں تاریخ کو رٹا مارنا آسان نہیں جو قومیں ماضی کی تاریخ بھول جاتی ہیں تاریخ ان کا ماضی بھلادییتی ہے
  18. امکانات

    تعارف مجھے م۔م۔مغل کہتے ہیں۔ (شاعر ، افسانہ نگار، خطاط، مصور، کالم نگار)

    ان کے قابل احترام شخصیت ہونے کا انکشاف اپ کے مراسلے کے ذریعے ہوا شمشاد بھائی مجھ سے توبہ بھی پڑھوا دی اور خود حاجی محمد شریف بننے کی کوشش شروع کر دی
Top