میرے چارہ گر کو نوید ہو، صفِ دشمناں کو خبر کرو
وہ جو قرض رکھتے تھے جان پر،وہ حساب آج چکا دیا
جو رکے تو کوہِ گراں تھے ہم،جو چلے تو جاں سے گذر گئے
رہِ یار ہم نے قدم قدم تجھے یاد گار بنا دی
یہ پاک سرزمین وہ ملک ہے جسے دین اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا تھا جان لو اس وطن سے محبت رکھنے والے جذبہ...