نتائج تلاش

  1. پ

    مبارکباد پر امید محسن

    بہت معذرت ڈیمسیل بہن جی آپ کا شکریہ پہلے ادا کرنا تھا ۔ خیر دیر آید درست آید۔ شکریہ ۔ شکریہ پھولوں کے لیے بھی
  2. پ

    مبارکباد پر امید محسن

    ایک اور بات ۔۔۔ شاید میں نے اپنا نام آپ کو نہیں بتایا، میرا نام ریاض خان ہے۔ کسی جگہ یہ تو بتایا تھا کہ غالیگے گاؤں سے تعلق رکھتا ہوں ، غالیگے سوات کا ایک چھوٹا سا مگر تاریخی اہمیت کا حامل گاؤں ہے۔ تعلیم واجبی سی ہے ایف اے۔ منگورہ کے ایک فرم میں منیجر کے پوسٹ پر کام کرتا ہوں۔
  3. پ

    مبارکباد پر امید محسن

    شکریہ جناب اعجاز اختر صاحب ، آج ہی آپ کے اصل نام سے واقفیت ہوئی۔ فعال تو ہی مہینے بھر میں 100 پوسٹس فعالیت نہیں کیا؟
  4. پ

    مبارکباد پر امید محسن

    بہت شکریہ مانو بی :)
  5. پ

    مبارکباد پر امید محسن

    شکریہ سعود بھائی، کم از کم اس بارے میں پر امید تھا کہ آپ یہ دھاگہ شروع کروگے۔ بہت بہت شکریہ
  6. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    ہاہا۔ شکر ہے تجاہل عارفانہ لکھا، ستم ظریفی نہیں لکھا ورنہ وضاحتیں دینی پڑتیں;)
  7. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    نہیں فرخ بھائی میں جانتا ہوں کہ آپ ہی کا اسم نامی فرخ ہے۔ بس بات بڑھانے کے لیے وہ بات لکھی۔ آباد و شاد رہیں
  8. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    اوہو لگتا ہے دل پہ لی آپ نے۔۔۔ معذرت میرا مطلب یہ نہیں تھا
  9. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔ خیر ۔۔۔۔۔ چھوڑئیں بہت بہت شکریہ جناب
  10. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    بڑے چالاک ہیں آپ ۔ ایک طرف خود بوڑھے کہتے ہیں اور دوسری طرف اپنے سے کم عمر خواتین کو اپیا اپیا بلا کر جتلاتے ہیںب کہ آپ ان سے کم عمر ہو:grin:
  11. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    میں تو ہوں ہی بوڑھا ۔ عمر کے لحاظ سے بزرگی بہ عقل است نہ کہ بہ سال
  12. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    کون سے سخنور ؟ ;) سخنور تو ہر شاعر کو کہتے ہیں
  13. پ

    یہ / وہ

    سایہ کاٹن سوٹ/ لان؟
  14. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    یعنی کہ آپ؟ ارے نہیں آپ بوڑھے نہیں جوان ہیں ماشاء اللہ البتہ خیالات ۔۔۔۔۔ضرور بوڑھے لگتے ہیں آپ کے;)
  15. پ

    کچن انتاکشری

    ثمر قند شربت اب ق
  16. پ

    یہ / وہ

    رضائی ۔۔۔ ہمارے ہاں کمبل سے کام نہیں چلتا اے سی / پنکھا؟
  17. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    فرخ‌بھائی کون؟
  18. پ

    کچن انتاکشری

    عسل بمعنی شہد ل سے
  19. پ

    کون ہے جو محفل میں آیا (18)

    ہاں بوڑھون نے قبضہ کرلیا ہے
  20. پ

    الف بے پے کا کھیل/الف بے میں بات چیت

    عین ممکن ہے مگر یہاں طوطا بجائے طوطی لفظ بڑے بھائی بطور عزت استعمال کرتے ہیں
Top