نتائج تلاش

  1. ح

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر حج

    "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا سفر حج" ہجرت کا دسواں سال ہے۔ جو مشن تھا وہ پورا ہو چکا ہے۔ قافلے جوق در جوق اسلام میں داخل ہو رہے ہیں اسلامی حکومت کی سرحدیں یمن تک پھیل چکی ہیں۔ تیس برس کی محنت کے ثمرات ظاہر ہو رہے ہیں۔ بہت سے غرور کے سر خاک آلود ہو چکے ہیں۔ جو مکہ سے چھپ چھپا کر نکلے تھے وہ...
  2. ح

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس

    واٹس اپ سٹیٹس ہمارے مزاج کے عکاس ✒حمیرا حیدر 24فروری 2017 کو واٹس اپ نے اپنا ایک نیا فیچر متعارف کرایا جو تھا سٹیٹس کا۔ ابتدا میں بہت سے لوگ اس سے ناواقف تھے۔ کبھی کبھار ہی کوئی آپ کا کونٹکٹ لگا دیتا۔ جو لوگ فیس بک پر روزانہ کی تصویر لگانے کے عادی تھے ان کو دیکھ کر باقی لوگوں کے بھی منہ میں...
  3. ح

    مسلمان دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ

    *"مسلمان دنیا کی آبادی کا بڑا حصہ"* 11 جولائی کو عالمی یوم آبادی منایا جاتا ہے۔ ایک سروے کے مطابق دنیا کی آبادی اس وقت 7.8 ارب ہے۔ دنیا کی آبادی سے متعلق اقوامِ متحدہ کی تازہ ترین رپورٹ میں اندازہ لگایا گیا ہے کہ آئندہ آٹھ برسوں میں چین کی آبادی ایک ارب 46 کروڑ ہو گی جبکہ انڈیا کی آبادی ایک...
  4. ح

    یکم جولائی ۔۔۔ اسرائیل کے عزائم

    پوری دنیا اس وقت عالمی وبا کے تدارک اور حفاظت کے لئے کوشاں ہے مگر اس وقت اسرائیل کچھ نئے اقدامات میں مصروف ہے۔ یکم جولائی کی تاریخ جوں جوں قریب آ رہی ہے، تجزیہ کاروں کے مطابق، فلسطینی علاقوں اور بعض عرب ملکوں میں بے چینی بڑھتی جا رہی ہے۔ اس لئے کہ اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے یہ اعلان کر رکھا...
  5. ح

    روٹ کی گاڑیاں اور پی آئی اے کے جہاز

    تین خبریں میرے سامنے ہیں اور تینوں پریشان کن ہیں ۔ پہلی خبر بتا رہی کہ کہ اسلام آباد سے گلگت جانے والے فلائٹ pk-605 کے لینڈنگ گیئر کا بولٹ غائب پایا گیا جس کی وجہ سے اس کو واپس اڑنے سے روک دیا گیا۔ دوسری خبر ریاض سعودی عرب سے آنے والے پی آئی اے کی فلائٹ pk-8726 کے بارے میں ہے جس نے ملتان جانا...
Top