ارے محمد امین بھائی یہ تو پرانی بات ہو گئی اب تو وہ 23 دسمبر کو مینار پاکستان آ رہے ہیں اور
سیاست نہیں ریاست بچاؤ!
کا نعرہ بلند کیا ہے۔ اس امید پر کہ شاید ہماری سیاست کو ’’سیاست‘‘ سے پاک کیا جا سکے:)
آگے دیکھئے عوام کیا رسپانس دیتی ہے اور آیا یہ نعرہ الفاظ کی بندشوں سے آزاد ہو کر عملی صورت...