نتائج تلاش

  1. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    جو حکم جنابہ کا، میں حاضر ہوں۔ :)
  2. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    آج بہت دنوں بعد مسلسل پڑھ پڑھ کر تھک گئی تو بس محفل پر ایک نظر ڈالنے آگئی۔ لیکن یہاں تو بیسیوں پیغامات اور اطلاع نامے منتظر ہیں، پہلے انہیں دیکھ لوں پھر حاضر ہوتی ہوں۔ :)
  3. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    جزاکم اللہ خیرا اللہ آپ کو شفائے کلیہ عطافرمائے، آمین
  4. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    جی الحمدللہ! اب تک کے تمام پرچے بہت اچھے ہوئے ہیں۔ :)
  5. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں امین بھائی اور دیگر سب :)
  6. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 70

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں امین بھائی اور دیگر سب :)
  7. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    اب نیند کے مارے برا حال ہے، کل بشرط زندگی ہسپتال سے واپسی پر ان شاء اللہ حاضر ہوں گی۔ :) والسلام
  8. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    زبردست! پھر تو ملاقات کا احوال ہوجائے، لیکن ابھی اسے پڑھ نہیں پاؤں گی کہ کل پھر ہسپتال جانا ہے، لیکن واپسی پر ضرور پڑھوں گی۔ ان شاء اللہ :)
  9. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    جی الحمدللہ شمشاد بھائی خیریت ہے بس اپیا کی طبیعت کچھ خراب ہے، آپ سب سے دُعاؤں کی درخواست ہے۔
  10. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    الحمد للہ میں بالکل ٹھیک ہوں آپ سب کیسے ہیں؟ :) میری اپیا (سمیع بھائی کی ہمشیرہ) کی طبیعت خراب ہے، انہی کے ساتھ ہاسپٹل میں تھی، تھوڑی دیر قبل آئی تو سوچا کہ محفل میں بھی دُعا کے لئے کہہ دوں، سو مراسلے پوسٹ نہیں کر رہی تھی۔ بس اطلاعات دیکھ رہی ہوں۔ :)
  11. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 66

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کچھ غیر حاضری کے بعد مختصر وقت کے لئے حاضر ہوگئی۔ :)
  12. نازنین ناز

    تاسف حافظ سمیع اللہ آفاقی کی ہمشیرہ کی تندرستی کے لئے دُعا کی درخواست

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ میری اپیا (سمیع بھائی کی ہمشیرہ) کی طبیعت انتہائی ناساز ہےاور وہ ہاسپٹل میں ایڈمٹ ہیں۔ تمام محفلین سے ان کی صحت وتندرستی کی دُعا کی درخواست ہے۔ اللہ انہیں شفائے کاملہ عاجلہ مستمرہ عطا فرمائے۔ آمین ثم آمین
  13. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    ایک دو دلچسپ دھاگے نظر آئے ہیں، وہ سرسری دیکھ کر جاؤں گی۔ :)
  14. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    بالکل آتی ہے، ہم تو پیدا ہی خیبر پختون خوا میں ہوئے ہیں، کراچی آئے ہوئے پانچ سال بھی نہیں پورے نہیں ہوئے۔ :) گھر میں سب پشتو ہی بولتے ہیں۔ اب تو غزل اپیا بھی آگئی ہیں اور وہ تو ہیں بھی اسکول کی پرنسپل سو مل کر سکھا دیں گے۔ :)
  15. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    اب رات بہت ہوگئی ہے، امتحانات کی وجہ سے اب محفل میں پہلے کے مقابلہ قدرے کم وقت دے پاؤں گی، اُمید ہے کہ آپ سب محسوس نہیں کریں گے۔ :) فی الحال اجازت چاہتی ہوں، تھوڑا مطالعہ کرکے سوجاؤں گی۔ :) اللہ حافظ اور شب بخیر
  16. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    امتحانات کی تیاری ویسے پتا ہے ابھی میں غزل ناز غزل اپیا کی لڑی دیکھ رہی تھی، یہ دیکھ کر خوش گوار حیرت ہوئی کہ وہ بھی پشتون ہیں خالص اور گاڑھی قسم کی پشتو بولنے والی اور اُردو تو آپ سب دیکھ ہی رہے ہیں۔ :) عائشہ بہن فٹافٹ ایک نام اور تیار کریں ’’مشکل اُردو اور پشتو بولنے والی اپیا‘‘ :)
  17. نازنین ناز

    تعارف غزل ناز غزل صاحبہ کو اردو محفل میں صمیمِ قلب سے خوش آمدید

    غزل اپیا! آپ بھی پشتون ہیں؟؟ پڑھ کر اتنی خوش گوار حیرت ہوئی کہ بیان سے باہر ہے۔ :razz: کراچی جیسے شہر میں رہتے ہوئے اتنی ثقیل اور ادبی پشتو پر کمال درجے کا عبور، اتنی خالص پشتو تو ہمیں کبھی گاؤں میں بھی سننی نصیب نہیں ہوئی چہ جائیکہ کراچی میں ایسی پشتو کا تصور کرنا اور وہ بھی اُردو میں ایم اے...
  18. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    محرم کے آخر میں شروع ہوجائیں گے ان شاء اللہ
  19. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ کیسے ہیں فہیم بھائی :)
  20. نازنین ناز

    کون ہے جو محفل میں آیا - 65

    وہ دراصل میں بھی امتحانات کی وجہ سے مصروف ہونے والی ہوں ناں اس لئے مجھے تھوڑا سا اندازہ ہے کہ ایسے وقت یکسوئی بے حد ضروری ہوتی ہے۔ :)
Top