نام تحریر میرا گھر پیارا گھر مصنف عبدالقدیرقرطاس
میں اپنے مکان کی بیرونی طرف کھڑا اپنے گھر کی بلندی کے بارے میں اندازے لگا رہا تھا ۔ ایک تازیانہ تھا جو بار
بار میری سوچ پر برس رہا تھا ؛ میرے دادا کی روح اسی گھر میں محو پرواز ہو ئی تھی ، میری دادی اماں نے اسی گھر میں موت کی...