نتائج تلاش

  1. محمد علم اللہ

    محفل کے دوبزرگوں سے ملاقات - محمد علم اللہ اصلاحی

    محمد علم اللہ اصلاحی سوچا تھا بہت کچھ لکھوں گا ،لیکن انتشار اور وقت کی قلت کے سبب چاہتے ہوئے بھی ایسا نہیں کر پایا ۔اس کے لئے معذرت ۔صبح پانچ بجے ٹرین ہے ۔مجھے بھی گھر کے لئے نکلنا ہے ۔بس یہ چند سطریں جلدی جلدی میں لکھ رہا ہوں کہیں غلطی ہو تو معاف کیجئے گا۔ صبح کو الف عین چاچو سے کافی اچھی...
  2. محمد علم اللہ

    ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ-----محمد علم اللہ اصلاحی

    ترکی وہندتعلقات اورصدر جمہوریہ کا دورہ محمد علم اللہ اصلاحی صدرجمہوریہ ہند اپنے ترک ہم منصب عبداللہ گل کی دعوت پرحال ہی میں استنبول کے کامیاب دورے سے واپس آئے ہیں۔ خبروں کے مطابق گزشتہ پندرہ سالوں میں کسی ہندوستانی صدر کایہ پہلا ترکی کا سفرتھاجبکہ ترکی کے صدر 2010 میں آخری بار ہندوستان آئے...
  3. محمد علم اللہ

    غزل -----نگارخانۂ مہوش ہے اور بے تابی --از:ضیاء الرحمان ضیاء اعظمی

    غزل ضیاء الرحمان ضیاء اعظمی نگارخانۂ مہوش ہے اور بے تابی خمار دیدۂ پرشوق میں ہے تریاقی نظارہ ہاے طلسم شباب کیا رنگیں ستارہ چرخ پہ بدلے ہے رنگ عنابی گماں سے دور یقیں سے ہوں اس قدر معمور ستم ہوں لاکھ پہ ہوتا نہیں ہوں فریادی نہیں ہے دولت کونین اس کے ہم پلہ مری متاع محبت رقیب ناشادی وہ جس سے...
  4. محمد علم اللہ

    آج اس گانے کو سُن سُن کے میں کتنا رویا ہوں۔۔۔

    یہاں ہاسٹل میں صرف اکیڈمک سائٹیں ہی کھلتی ہیں اس لئے نہ تو یو ٹیوب لنک ڈال سکتا اور نہ ہی ایم پی تھری ۔۔۔ Maan Paas Bulaati Hai - Yaad Tumhaari Jab Lyrics maa.N o maa.N maa.N o maa.N maa.N o maa.N maa.N o maa.N paas bulaatii hai kitanaa rulaatii hai yaad tumhaarii jab jab mujhako aatii hai...
  5. محمد علم اللہ

    غزل ۔۔۔اے عشق تری باتیں کیا حسن بھلا سمجھے ----از ضیاء الرحمان اعظمی

    غزل اے عشق تری باتیں کیا حسن بھلا سمجھے جو خود کو بڑا سمجھے، اس سے تو خدا سمجھے بے ربط اشاروں کو آخر کوئی کیا سمجھے لگتی ہے گلے آکر بس کوئی بلا سمجھے سو طرز بدلتا ہے خنجرِ مرے سینے تک سو بارَ مرے، تب ہم انداز جفا سمجھے چھوٹے جو قفس سے ہم، زنداں میں پڑے جاکر وسعت کی فراوانی پر خود کو رہا سمجھے...
  6. محمد علم اللہ

    محترمۂ مرحومہ کوتعزیتی جلسوں کی سوغات-----از: عمیرکوٹی ندوی

    طنزومزاح محترمۂ مرحومہ کوتعزیتی جلسوں کی سوغات عمیرکوٹی ندوی گزشتہ دنوں فرزندان توحیدکے یہاںیہ خبر بڑے افسوس کے ساتھ پڑھی اورسنی گئی کہ محترمہ سلطنت اسلامیہ کو۳؍جولائی ۲۰۱۳ء کی شب مصرمیںشہیدکردیاگیااور اب توتربت کی آبروبھی داؤںپر ہے۔اناللہ واناالیہ راجعون۔اللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے...
  7. محمد علم اللہ

    آہ ! مفتی محمد شعیب اصلاحی قاسمی

    آہ ! مفتی محمدشعیب اصلاحی قاسمی محمد علم اللہ اصلاحی تھی امانت اٹھ گئی، کیوں کوئی واویلا کرے آمدمومن ہے، رضواں، خلد کا در وا کرے عمر طبعی کو پہنچ کر جب کوئی داعی اجل کو لبیک کہتاہے تو متعلقین اور متوسلین کو یہ تسلی رہتی ہے کہ ان کا عزیز کسی ناگہانی آفت، مہلک مرض،حادثہ یا قتل جےسی کسی اذےت کا...
  8. محمد علم اللہ

    مانا کہ دل تمہارے ہی زیر نگیں رہا ---غزل --ضیاء الرحمان اعظمی

    غزل مانا کہ دل تمہارے ہی زیر نگین رہا جو مستویِ عرش ہے اس کے قریں رہا جس دن سے تم نے ناز و ادا اپنی چھوڑ دی میں بھی تکلفات کا عادی نہیں رہا ذرے چمک اٹھے مرے سجدوں کے فیض سے تابندہ مدتوں وہیں روئے زمیں رہا جب تک پڑے نہ تھے مرے گھر میں ترے قدم سامان میرے گھر میں کہیں کا کہیں رہا اٹھتے گئے حجاب...
  9. محمد علم اللہ

    مظفر نگر فساد:آنکھوں دیکھا حال

    محمد علم اللہ اصلاحی کبھی کسی کی زبانی سنا تھا ’’فساد تو دراصل فروٹ ہوتا ہے اس سے پہلے کھاد ،پانی اور بیج بویا جاتا ہے نفرت ،تعصب ،ظلم اور بربریت کا ‘‘۔اس قول کی سچی تعبیر اس وقت دیکھنے کو ملی جب ہم مغربی یوپی کے علاقہ مظفر نگر اور اس کے مضافات میں ہوئے فسادات کے بعد حالات کا جائزہ لینے کے لئے...
  10. محمد علم اللہ

    تاسف احمد ہمیش بھی ہمارے درمیان سے رخصت ہو گئے----مشرّف عالم ذوقی

    ستمبر کی شب احمد ہمیش بھی ہمارے درمیان سے رخصت ہو گئے۔ایک زہین شاعر ،ایک بڑا افسانہ نگار رخصت ھوا۔آھستہ آھستہ اردو ادیبوں کا یہ قافلہ گم ہوا جا رہا ہے .1960 کے بعد ادب میں جدیدیت کا غلبہ ہوا .اس رجحان سے متاثر ہو کر جو لوگ ادب میں ورڈ ہوئے،انمیں ایک اہم نام احمد ہمیش کا بھی تھا .احمد ہمیش مشرقی...
  11. محمد علم اللہ

    علم اورعمر کے ساتھ تجربہ شرط ہے

    ابھی ابھی میرے ایک دوست نے مجھے ایک واقعہ سنایا ۔اب مجھے یہ نہیں پتہ کہ یہ فرضی ہے یا سچی لیکن ہے کام کی اس اب میں محفلین کو سناتا ہوں ،کہانی سنانے سے پہلے خلاصہ کلام بتادیتا ہوں بڑے بڑے ہوتے ہیں ان کا احترام اور عزت ہم سب پر لازم ہے،خواہ ہم کتنے ہی ڈگریاں حاصل کر لیں----- ہاں تو لیجئے اب کہانی...
  12. محمد علم اللہ

    ہم جو ہوئے بیمار ------یعنی احوالِ نا سازیِ طبع اور یاراں

    ہم جو ہوئے بیمار محمد علم اللہ اصلاحی ہسپتال جانے کے بعد احساس ہوتا ہے کہ کیسے کیسے مریض ہوتے ہیں وہاں؟ اور ان مریضوں کی تشویش ناک اور کرب ناک حالت کو دیکھ کراور ان کے امراض کے متعلق جان کر، خود کو لاحق تکلیف یا مرض بہت چھوٹا نظر آنے لگتا ہے ۔میرے ساتھ بھی کچھ ایسا ہی ہوا ۔گذشتہ دنوں اچانک پیٹ...
  13. محمد علم اللہ

    فوری رہنمائی درکار ہے

    میرے ایک دوست کو فیس بک سے تصویریں ڈاون لوڈ کرنی ہیں ۔ آن لائن انھوں نے مجھ سے یہ سوال کیا ہے ۔اور میرے یہاں فیس بک نہیں کھلتا انھیں کئی ساری تصویریں اپنے کمپیوٹر میں ایک ساتھ ڈاؤنلوڈ کرنی ہیں ؟ کیا ایسا کوئی طریقہ ہے،ان کا کہنا ہے کہ رائٹ کلک کرکے انھیں فردا فردا سیف کرنے کی صورت میں کمپیوٹر...
  14. محمد علم اللہ

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار --از : محمد علم اللہ اصلاحی

    دہشت گردی کے انتہائی وسائل حیاتیاتی اور کیمیائی ہتھیار نوٹ :گذشتہ دنوں شام میں کیمیائی ہتھیار کے ذریعہ سیکڑوں افراد کے قتل کے بعدعوامی و بین الاقوامی طور پر چھڑی بحث اور ایک دوسرے پر بیان بازی کی خبر پڑھ کر مجھے تجسس ہوا کہ آخر یہ حیاتیاتی کیمیائی مادہ کیا ہوتاہے؟اور اس ہلاکت آفرینی میں اس قدر...
  15. محمد علم اللہ

    توجہ درکار ہے ۔

    سلام مسنون مجھے ماحولیات کی تاریخ پر کچھ کتابیں درکار ہے اردو میں ۔ورلڈ کی نہیں بر صغیر کی ۔خاص کر (1850سے 1970)کے درمیان کی ۔سنا ہے پاکستان میں اس کے اوپر اردو میں کافی کام ہوا ہے ۔کوئی صاحب اگر مجھے مہیا کرا سکیں یا کچھ کتاب یا میٹر اسکین کر کے ڈال سکیں تو بڑی نوازش ہو گی ۔ علم
  16. محمد علم اللہ

    غزل : تم وہاں پہ تنہا ہو ، ہم یہاں اکیلے ہیں ۔۔۔۔ اعجاز عبید

    تم وہاں پہ تنہا ہو ، ہم یہاں اکیلے ہیں آؤ آ کے مل جاؤ ، دونوں وقت ملتے ہیں وہ نہیں مقابل اب ورنہ اس چمن کے پھول پہلے بھی مہکتے تھے ، آج بھی مہکتے ہیں راستے نہیں تھکتے ، دیکھتے ہیں ہم بھی آج ساتھ اپنے کتنی دیر، کتنی دور چلتے ہیں ہے چمن تمام اس کا ، ہم کو اس کا بس اک پھول نیند اس کو بھاتی ہے ۔ ہم...
  17. محمد علم اللہ

    علمی ذوق کی پہچان

    آفس میں بیٹھا کام میں مصروف تھا کہ چپراسی ڈاک کا بنڈل ٹیبل پر رکھ کر چلا گیا ۔سب سے پہلی نظر فرائڈے اسپیشل پر پڑی ،مشمولات دیکھنے کے بعد" حاصل مطالعہ "کالم کے تحت اس مضمون پر نگاہ ٹک گئی ،پڑھا تو بہت اچھا لگا اسی وقت سوچا محفل میں اسے شیر کروں گا اور احباب کو بھی بھیجوں گا ۔میں نے اسی وقت اسے...
  18. محمد علم اللہ

    دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔

    دانش گاہوں میں محبت نہیں حیوانیت جاگ رہی ہے۔ محمد علم اللہ اصلاحی جواہر لال نہرو یونیورسٹی میں ایک طالب علم کی طرف سے کلاس روم میں اپنے ساتھی پر کیا گیا حملہ ہمارے سامنے کئی سوال چھوڑ گیا ہے۔ کیا اکیسویں صدی میں محبت کا جذبہ اس قدر خطرناک ہو گیا ہے؟ کیا یہ سماج میں بڑھتے ہوئے تشدد کی طرف اشارہ...
  19. محمد علم اللہ

    سچی خوشی

    عرصہ گذرا اسی طرح کی ایک کہانی ہندی میں کہیں پڑھی تھی ،کہاں وہ اب یاد نہیں رہا ۔کہانی جب پڑھی تھی تو ہمارے چچا محترم مولانا ابراہیم ندوری نے اسے اپنے لفظوں میں لکھنے کے لئے کہا تھا ۔اس وقت میں چھٹی یا ساتویں کا طالب علم تھا ۔آج اپنی پرانی ڈائری میں مجھے یہ کہانی نظر آئی۔ دیکھا تو ایک عجیب خوشی...
Top