نتائج تلاش

  1. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    سیما علی آپی فکر نہ کریں شمشاد بھیا اب رو بہ صحت ہیں
  2. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    چائے کے مزے بھی لے سکتا ہے سحر و افطار میں
  3. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    جی ہاں بجا فرمایا آپ نے
  4. عمار نقوی

    الف سے اشعار

    آرزوئے چشمہ کوثر نہیں تشنہ لب ہوں شربت دیدار کا ولی
  5. عمار نقوی

    دس الفاظ کی کہانی

    دونوں کو دنیا کی ہر نعمت حاصل تھی سوائے اولاد نرینہ کے
  6. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ٹھیک ہے لیکن میری ناقص معلومات کے مطابق ہر مہنے کی ۱۳،۱۴ اور ۱۵ ایام البیض ہیں
  7. عمار نقوی

    محفل کی بارہ دری

    السلام علیکم اہالیان بارہ دری !! کیا کوئی ایسا طریقہ ہے جس سے مراسلوں کی تعداد دن دونی رات چوگنی رفتار سے بڑھتی چلی جائے !!:D:D
  8. عمار نقوی

    مراسلہ میٹر

    محفلین مراسلوں کی قلیل تعداد دیکھ کر ہنسئے گا مت ہم محفل پر ابھی نو وارد ہیں۔ ویسے آپ ہنس بھی لیں گے تو ہم کیا کر لیں گے:D:D
  9. عمار نقوی

    مراسلہ میٹر

    تعداد : ۳۹۴ تاریخ : ۲۹ نومبر،۲۰۲۰ وقت : ہندوستانی وقت کے حساب سے 5:20
  10. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف 4 گھنٹے لگتے ہیں بذریعہ بس
  11. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ضرب و تفریق کیجئے تو تقریبا 166 کلو میٹر کا فاصلہ ہے میرے گاؤں سے دہلی کا
  12. عمار نقوی

    انڈیا کا دورہ آسٹریلیا

    27 اوورز کے بعد 177/3
  13. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    قیلولہ بھی ضروری ہے لنچ کے بعد
  14. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    لیجئے بندہ حاضر ہے ! آداب !!!
  15. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    چچا غالب پر بڑا ظلم ڈھایا ہے سوشل میڈیا نے
  16. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    حرام حلال کی تمیز نہیں بات کرتے ہیں دین کی
  17. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خاطر مدارات اچھی ہو تو مہمانداری میں مزہ آتا ہے
  18. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    دل کے خوش رکھنے کو غالب یہ خیال اچھا ہے
  19. عمار نقوی

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    ڈاک خانوں میں تو اب خاک اڑتی ہے
  20. عمار نقوی

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    اچھی بات ہے آج روزہ رکھ لیتے ہیں۔
Top