نتائج تلاش

  1. یاز

    مزاح برائے تاوان

    میں تو پیٹرول کا خرچہ بچا رہا تھا۔ چلیں قریبی نہیں تو دور کے کسی ڈاکٹر سے رجوع کر لیں۔
  2. یاز

    مزاح برائے تاوان

    سفید تو شاید ریڈ بلڈ سیلز کی قلت کی وجہ سے ہوتا ہو گا۔ اس کے لئے قریبی ڈاکٹر سے رجوع کریں۔
  3. یاز

    تیز رفتاری؟

    یہ کیا بوالعجبی ہے جناب؟
  4. یاز

    مزاح برائے تاوان

    اس سے ایک نیم ہارر فلم بھی ذہن میں آتی ہے، پر نام اب یاد نہیں آ رہا۔
  5. یاز

    مزاح برائے تاوان

    خون تو کھولتا بھی ہو گا!!!
  6. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    واقعی یہ تو بالاتر از تخیل تھا
  7. یاز

    مزاح برائے تاوان

    یا وہ خیر منا لیتیں، یا ہم عید منا لیتے۔ کسی ایک کو تو بلی چڑھنا ہی تھا۔
  8. یاز

    مزاح برائے تاوان

    قتلمے بھی چلیں گے جی
  9. یاز

    مزاح برائے تاوان

    لیکن اتنا ہی خون آنسوؤں میں بہہ بھی تو جاتا ہے، لیکن بتلائیں کہاں
  10. یاز

    مزاح برائے تاوان

    قصائی کے پاس بکنگ مع مقررہ تاریخ و ساعت وغیرہ
  11. یاز

    مزاح برائے تاوان

    زیک صاحب تو اس سے بھی کوئی بلڈ ساسیج یا بلڈی ساسیج وغیرہ بنا لیویں گے۔
  12. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ممنوع اور خلافِ قانون فعل ہے۔
  13. یاز

    مزاح برائے تاوان

    ہم تو بس گوشت کا شاپر وصول کر کے لے آئے۔
  14. یاز

    مزاح برائے تاوان

    ویسے کتنے بکروں کو تہہ تیغ کیا بدستِ خود ؟
  15. یاز

    مزاح برائے تاوان

    لچ تلنا بھی سنا کیا!!
  16. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    جی جی اور طوائف الملوکی وغیرہ کی بابت بھی
  17. یاز

    مزاح برائے تاوان

    ہم بھی بس کباب کا انتظار کرتے ہیں
  18. یاز

    مزاح برائے تاوان

    مجھے پہلے ہی شک تھا
  19. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    اس سے ہمیں DS-160 کا وہ صفحہ ذہن میں آ رہا ہے، جس میں ایسے سوالات ہیں کہ کیا آپ نے کبھی چرس گانجا وغیرہ کی تجارت کی یا مستقبل میں ایسا ارادہ رکھتے ہیں کیا آپ ہیومین ٹریفکنگ میں ملوث رہے یا مستقبل میں ارادہ رکھتے ہیں وغیرہ وغیرہ
  20. یاز

    انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

    ایک آدھ دن کی تاخیر چل جائے گی۔
Top