نتائج تلاش

  1. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    چلو سیدھے ہوجاؤ فٹافٹ ورنہ مار بھی پڑسکتی ہے:pagal::beating::box:
  2. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    آنٹی کس کو بولا ہے آپ نے:bulgy-eyes:o_O:cautious:
  3. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    کسی بھی بات پر پڑ سکتی ہے :whistle:;)
  4. ملائکہ

    ہم آپ کے بارے میں کتنا جانتے ہیں؟ "سلمان حمید بھیا"

    بعد میں آکر جواب لکھوں گی میں بھی
  5. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    کوئی نہیں اب جو ہوگیا سو ہوگیا اب تبدیل ہو ہی نہیں سکتا:sneaky::devil::devil::devil:
  6. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    انتظار رہے گا :-)
  7. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    ہی ہی ہی ریسٹورانٹ میں اتنے مزے مزے کے کھانے ملتے ہیں میرا تو ان لوگوں سے کوئی مقابلہ بھی نہیں :-)
  8. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    ویسے میں نے زردہ ٹرائی کیا تھا امی کے کہنے پر اور وہ پہلے سے زیادہ اچھا بنا تھا :-)
  9. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    بہت شکریہ انکل آپکا پیار، محبت اور شفقت ہے ورنہ تو بس میں عام سی انسان ہوں کچھ بھی خاص نہیں :) اور درود شریف والی بات کو ذہن میں رکھوں گی :-)
  10. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    ماہی احمد بہت بزی روٹین سے بھی کھینچ کر لے آئی ہیں تھینک یو مجھے اپنا مہمان بنانے کا پیاری بہن :۔) اب سوچ رہی ہوں کہ بس ڈانٹ نا پڑ جائے کسی سے :-)
  11. ملائکہ

    مہمان اس ہفتے کی مہمان "محفل کی شیف"

    تمھاری جان کو کوئی خطرہ نہیں :-)
  12. ملائکہ

    تعارف خاکسار عاجز کا تعارف

    خوش آمدید
  13. ملائکہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 44: موسیقی

    میرے پاس تو ایسی کوئی بھی چیز نہیں ۔۔۔
  14. ملائکہ

    عزت بچاکر جان دینے والی ایرانی خاتون کا ماں کے نام دل دہلا دینے والا خط

    بہت ہی افسوس ناک خبر ہے اور ہم صرف پاکستان کو ہی کوستے رہتے ہیں ۔۔
  15. ملائکہ

    اسلامی یونیورسٹی میں اسرائیلی سٹال لگانے پر دینی جماعتوں اور اسلامی ملکوں کے سفیروں کا اظہار تشویش

    میں صائمہ شاہ کی بات سے اتفاق کرتی ہوں۔۔۔ ہم لوگ مزے سے اسرائیل کی بنائی ہوئی پروڈکٹ تو استعمال کرلیتے ہیں میرے نزدیک اسرائیل کی اہمیت اور موجودگی کو تسلیم کرتے ہوئے کچھ ایسے اقدامات لینے کی ضرورت ہے جو فائدہ مند بھی ہوں۔۔
  16. ملائکہ

    مسکراتے اونٹ نے مصری نوجوانوں کو ہیروبنا دیا

    کوئی نہیں:unsure::cautious::cautious: گندی گندی باتیں کریں ہی مت جب پتہ ہے کہ بہنیں بھی آتی ہیں۔۔۔
  17. ملائکہ

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 43: کھانا پینا

    میں نے بھی ایک دفعہ بنایا تھا پر آپکا زیادہ مزے کا لگ رہا ہے :-)
  18. ملائکہ

    مسکراتے اونٹ نے مصری نوجوانوں کو ہیروبنا دیا

    تصویر اچھی ہے اس لڑی میں اور باتیں گندی:cautious::cautious::cautious::cautious:
  19. ملائکہ

    محفل کی بارہ دری

    وعلیکم السلام ۔۔۔میرے گلے میں درد ہورہا ہے :-(
  20. ملائکہ

    مبارکباد زین کوشادی مبارک

    واؤ ماشااللہء زین بہت بہت اچھے لگ رہے ہو اور پنک پنک بھی ہورہے ہو:p:LOL: اور مجھے بھابھی کی بھی تصویر دیکھنی ہے بس بول دیا چھپکے سے دیکھا دو اور بےشک کسی کو نا دیکھانا:whistle::whistle::sneaky::love::love:
Top