نتائج تلاش

  1. محب علوی

    ٹائپ تو کئی کتابیں ہوئیں پڑی ہیں البتہ پروف کرنا بہت سی کتابں کا باقی ہے ویسے کوئی نئی کتاب...

    ٹائپ تو کئی کتابیں ہوئیں پڑی ہیں البتہ پروف کرنا بہت سی کتابں کا باقی ہے ویسے کوئی نئی کتاب ٹائپنگ کے لیے ڈھونڈتا ہوں۔ @گل یاسمیں کی بھی یہی فرمائش تھی۔
  2. محب علوی

    سیاست پر اس وقت پوسٹ کرنا جہاد ہے ۔

    سیاست پر اس وقت پوسٹ کرنا جہاد ہے ۔
  3. محب علوی

    شمیل بھائی آ جاؤ اب تم بھی محفل پر جیسا کہ ہماری بات ہوئی تھی۔ براہ راست کیفیت نامہ میں ہی پکار...

    شمیل بھائی آ جاؤ اب تم بھی محفل پر جیسا کہ ہماری بات ہوئی تھی۔ براہ راست کیفیت نامہ میں ہی پکار رہا ہوں تاکہ تمہیں ڈھونڈنے میں کوئی دقت نہ ہو۔
  4. محب علوی

    جاسمن یہ سن کر کافی افسوس ہوا، اللہ ان کا غم ہلکا کرے اور ان کی مشکلات میں آسانی پیدا کرے۔...

    جاسمن یہ سن کر کافی افسوس ہوا، اللہ ان کا غم ہلکا کرے اور ان کی مشکلات میں آسانی پیدا کرے۔ آمین۔ میرے خیال سے زیک نے اس طرف توجہ دینا شروع کی ہے اور پوسٹ منظور کر لی ہے۔
  5. محب علوی

    سید عاطف علی جمود توڑنے کے لیے ہی پوسٹ کی ہے اور آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو ان شاءللہ جلد ٹوٹے گا...

    سید عاطف علی جمود توڑنے کے لیے ہی پوسٹ کی ہے اور آپ لوگوں کا ساتھ رہا تو ان شاءللہ جلد ٹوٹے گا یہ جمود۔
  6. محب علوی

    اللہ کا شکر ہے محمداحمد اور سیاست پر بات کرنا اس وقت انتہائی ضروری ہے اس لیے وہیں پہنچا ہوں۔ اس...

    اللہ کا شکر ہے محمداحمد اور سیاست پر بات کرنا اس وقت انتہائی ضروری ہے اس لیے وہیں پہنچا ہوں۔ اس سے پہلے ساری توجہ اور زور لائبریری کے کام پر رکھا ہے کچھ سالوں سے۔ اب ذرا گپ شپ کے دھاگوں پر بھی جاؤں گا۔
  7. محب علوی

    قاضی تیرے فیصلے پہ خاک

    اصل غصہ چھڑی برداران پر ہی ہے اور جو نعرے لگ رہے ہیں وہ دکھائے نہیں جا رہے یا دکھائے نہیں جا سکتے۔
  8. محب علوی

    سیاست کے زمرے میں دو دن سے ایک پوسٹ کی ہوئی ہے مگر اب تک قبولیت کے مرحلے تک نہیں پہنچی۔

    سیاست کے زمرے میں دو دن سے ایک پوسٹ کی ہوئی ہے مگر اب تک قبولیت کے مرحلے تک نہیں پہنچی۔
  9. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ضرور، ان شاءاللہ
  10. محب علوی

    قاضی تیرے فیصلے پہ خاک

    13 دسمبر پاکستان کی عدالتی تاریخ کا افسوسناک ترین دن تھا جب چھ میں سے پانچ سپریم کورٹ کے جج فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل چلنے کے حق میں نظر ائے اور جسٹس طارق مسعود کی سربراہی میں ڈھٹائی کے ساتھ چھڑی بردار کے ٹ اؤٹ کا کردار نبھاتے ہوئے انتہائی ڈٹائی سے پانچ سپریم کورٹ کے ججوں کے پچھلے فیصلے کو...
  11. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    میں لاہور ہی ہوں سن 2015 سے۔
  12. محب علوی

    انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

    ظفری صرف سنا ہے، ٹی وی یا وی لاگ میں دیکھا نہیں کیا :sneaky:
  13. محب علوی

    کیا خوب بات کہی ہے۔

    کیا خوب بات کہی ہے۔
  14. محب علوی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    ان شاءللہ یہی قوی امید ہے اور واقعی ہر کڑے وقت کے بعد آسانی ہے اور احساس بھی تبھی ہوتا ہے جب وہ وقت گزرتا ہے اور آسانی کا وقت شروع ہوتا ہے تو اس کی صحیح قدر معلوم ہوتی ہے ورنہ انسان شکایات کی گردان اور معمولی مشکلات کو ہی بڑھا چڑھا کر ذہن پر سوار رکھتا ہے۔
  15. محب علوی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    میں بھی غم روزگار اوروالد اور والدہ کی صحت کی وجہ سے اس پورے سال میں چاہتے ہوئے بھی بہت سی جگہوں پر وقت یا توجہ نہیں دے سکا۔ میری والدہ کے دل کے دو آپریشن ہوئے اور اب والد کی شوگر کا مسئلہ کافی بگڑا ہوا ہےا ور ان کے پاؤں کے زخم نے پورے گھر میں اضطراب کی کیفیت پیدا کر رکھی ہے۔ بہتر ہے اور ان...
  16. محب علوی

    دیوانِ غالب نسخۂ اردو ویب ڈاٹ آرگ (مکمل)

    بلاشبہ جیہ نے ان تھک محنت سے اسے پایہ تکمیل تک پہنچایا۔ افسوس کہ اب اس محنت کو دوسروں تک پہنچانے کے لیے متحرک نہیں۔
  17. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    اس بارے میں کچھ معلومات شیئر کریں۔
  18. محب علوی

    اشتیاق احمد خالق انسپکٹر جمشید سیریز

    اگست 2023 کے تعلیم و تربیت میں احمد نعمان شیخ کی انسپکٹر شہروز سیریز چھپی ہے جو انسپکٹر جمشید سیریز سے متاثر ہے۔ رانیہ، حارث، عمیر ، ماہ نور اور انسپکٹر شہروز حماد آفاق شاہانہ اور انسپکٹر جرار اسی طرح شہزاد بشیر نے اشتیاق احمد کی جمشید سیریز کی طرز پر انسپکٹر جرار سیریز شروع کی ہے ، جس کے...
Top