محبت ہے آپ کی ذیشان بھائی کہ گدگداتی تحریر سمجھتے ہیں میں تو بس من آنم کہ من دانم کی مثل ہوں ، حجاز بھائی کا جواب تو شامل کر ہی دیا ہے ویسے بعید از قیاس نہیں کہ عازمِ حجاز ہوچلے ہوں موصوف ۔ :p:p
وہ کیا کہتے ہیں کہ ’’ بندہ خوبصورت ہو تو اِترانا بھی اس کا حق ہے ‘‘ سو حجازی بھائی اب نازنخرے اٹھوائے...