حسن بے روح اجالا نہیں ہوتا بلکہ یہ اجالا صورت ڈھال دیتا ہے.بس باریک سا نقطہ ہے. .....روح خدائی احساس ہے اور جس کو جو ملتا ہے وہ شہ پارہ دیکھ کے جان لیتا ہے.احساس کے موتی جب جوار بھاٹے کے بعد نکلتے ہیں تو جامع و مرصع حکمت لیے ہوتے ہیں ...تشنگی حسن بے ساختگی ہے اور ضابطے میں یہ بات کم سما پاتی...