نتائج تلاش

  1. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    بالکل صحیح مشورہ دیا ہے، ورنہ تصویر لینے کا فائدہ تو کوئی ہونا نہیں ہے،
  2. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    قسمت کا دروازہ کبھی ہار نہ ماننے کی سمت سے کھلتا ہے۔
  3. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    یہ تو جس کا عکس ہے اس پر منحصر ہونا چاہیے۔
  4. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    عکس کے بارے میں بھی مختلف ہے؟
  5. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    وہی جو محفلین سمجھ رہے ہیں۔
  6. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    نہیں نہیں سوال ضرور پوچھیں، سوال مجھ سے نہیں محفلین سے ہے۔ کوئی بھی جواب دے دے گا۔
  7. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    اب اتنے سیانے بھی نہیں ہم
  8. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    اس کا جواب تو اگر حضرت مفتی صاحب زیادہ مناسب دے سکتے ہیں۔ اصلاحِ نفس کا فقدان اور عجب کی بیماری شاید
  9. انتہا

    سادہ سا سوال ہے !

    سادہ ہی تھا نا؟
  10. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    "وہی" عکس؟
  11. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    لوگ تو اسے عکس کہہ رہے ہیں!
  12. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    یہی کر رہے ہیں اب!
  13. انتہا

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    نہیں نہیں، ہاتھ کو قید ہی رہنے دیں۔ ورنہ محفل صرف ایک ہی کی ہو کر رہ جائے گی۔
  14. انتہا

    لطیفے ۔۔۔۔۔۔تصویری یالفظی

    جنوری میں دعا مانگی تھی، اب جا کر قبول ہوئی ہے۔ اب ٹنکی سے پانی گرم آ رہا ہے۔
  15. انتہا

    ہم کسی سے کم نہیں ( 4۔۔۔ 28 مئی)

    ہمیں تو بھتنی کا بھی نہیں پتا، لوگ باگ ہی تذکرے کر رہے محفل میں
  16. انتہا

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    بہت مناسب مشورہ ہے ہمارا، اور ہمیں یقین ہے کہ اس پر کام بھی شروع ہو چکا ہو گا۔
  17. انتہا

    مبارکباد گُلِ یاسمین بٹیا کو منصبِ پانچ ہزاری بہت بہت بہت مبارک۔۔۔۔۔۔۔

    ظاہر ہے بٹیا کی رفتار ہی اتنی زیادہ ہے۔ میرے خیال سے اب آپ دس ہزار کی مباکباد کی لڑی تیار کرنی شروع کر دیں۔ جب تک مکمل ہو گی سنگ میل عبور ہو چکا ہو گا ان شاءﷲ
Top