اللہ آپکو شفاء کلی عطا فرمائے۔ آمین۔
یہ جو آپ نے سر اور کہنی کی تبدیلی نام کی ہے اس پر یہ آپکو پوچھیں گے۔ انکی عمر کافی ہو گئی ہے تبدیلی نام ممکن نہیں۔
ویسے بھی زمانہ عجیب متخیر سا ہو جائے گا۔ :confused2::confused2::confused2: بچے کہیں گے امی کہنی دبا دیں بہت درد ہے۔ بیٹا درد اس لیے ہے کہ...