السلام علیکم ۔ ۔ میری اس فورم کے ناظم یعنی ایڈمن صاحب سے گزارش ہے کہ میرے ذاتی پیغامات کھول کر مجھے ذاتی پیغام ارسال کریں ۔ میںان سے ضروری بات کرنا چاہتا ہوں ۔ ۔ یا وہ میری پروفائل میں دئے گئے ای میل ایڈریس پر مجھے ای میل کریں ۔ ۔ مہربانی ہو گی ۔ ۔ ۔ شکریہ