نتائج تلاش

  1. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    جی محسن بھائی، غالباً ٹائیگر کے اوتارکے ساتھ؟
  2. منا پہلوان

    ویب ڈیزائن اینڈ ڈیویلپمنٹ کورس (اردو زبان میں)

    بسم اللہ الرحمٰن الرحیم السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ معزز دوستو، چونکہ تمام اردو فورمز کا بنیادی مقصد اردو زبان کی ترویج و ترقی کے ساتھ ساتھ علومِ عصریہ کی اردو زبان میں عام فہم طریقے پر تعلیم و تعلم اور ترسیلِ معلومات بھی ہے چنانچہ اسی ضمن میں ہماری اردو کے فورم پر ہم ایک زبردست قسم کا ویب...
  3. منا پہلوان

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    آج ایک نیا مسئلہ سامنے آیا وہ یہ کہ تاج نستعلیق میں ’’پیچھے‘‘ لکھا جائے تو وہ "پیچھو" ہی لکھا جاتا ہے
  4. منا پہلوان

    القلم تاج نستعلیق ٹیسٹنگ تھریڈ

    محترمی و مکرمی شاکرالقادری صاحب میں ونڈوز 8 میں ان پیج 3ء6 استعمال کررہا ہوں اور زبردست رزلٹ آتا ہے، ابھی چند لمحے قبل میں اعلیٰ حضرت کا کلام لکھ رہا تھا اس میں چمنستانِ عرب لکھا تو وہ چمنستا کی بجائے چنبیلی بن گیا، تو میں نے ابھی اسی مسئلے کی بابت یہاں حاضری دی ہے، آفس 2013 میں بھی یہی مسئلہ ہے
  5. منا پہلوان

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    جزاک اللہ خیرا جناب میں خوامخواہ اتنے وقت سے بیٹھا رہا،(باوضو ہوکر، اور ابھی شکرانے کے نوافل پڑھنے کا ارادہ ہے) اور جناب شاکرالقادری صاحب برائے مہربانی یہ بھی ارشاد فرمائیں کے القلم نہیں چل رہا، کیا کوئی پرابلم ہے
  6. منا پہلوان

    فونٹ القلم تاج نستعلیق ریلیز (اعلان)

    فونٹ کا ربط کہاں ہے، میں تو بارہ بجے سے قبل کا بیٹھا ہوا ہوں اب تو وقت بھی اُلٹا چلنا شروع ہوگیا ہے،
  7. منا پہلوان

    وجوہات

    نہیں، یہ میٹھے میٹھے اسلامی بھائی ہیں ان کے پاس شاید اتنا وقت نہیں ہوتا دینی مصروفیات کے سبب۔ شاید اسی لئے بلا سیاق و سباق مطلب کی بات کرگئے ہیں
  8. منا پہلوان

    فتاوی رضویہ سوفٹ وئیر

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ جی بھائی جان! نہ صرف فیضان سنت بلکہ 200 سے زائد کتب و رسائل کو ایک سافٹ ویئر کی صورت میں تیار کیا جاچکا ہے جسکا نام المدینہ لائبریری ہے المدینہ لائبریری میں شامل ہیں 1۔القرآن الکریم(بمعہ ترجمہ کنزالایمان و تفسیر خزائن العرفان) 2۔بہار شریعت 3جلدیں (20حصے) 3۔فیضان...
Top