نتائج تلاش

  1. محمّد الیاس

    تعارف اسلام و علیکم

    کیا میں یہاں کچھ اپنے جذبات کو اشعار میں ڈھال سکتا ہوں اور تصحیح کا خواہشمند بھی ہوں
  2. محمّد الیاس

    تعارف اسلام و علیکم

    جی ڈھیر سارا شکریہ محترم
  3. محمّد الیاس

    تعارف اسلام و علیکم

    جی محترم مگر مجھے کیسے پتا لگے گا کے یہاں ابھی جو نیا لکھا جا رہا ہے یا محفل کہاں سجی ہوئی ہے آپ حضرات کی !
  4. محمّد الیاس

    تعارف اسلام و علیکم

    میرا نام محمّد الیاس ہے میری عمر 24 سال ہے مجھے صرف اشعار سے لگاؤ ہے اس لئے یہاں کی رکنیت اختیار کی ہے دعاؤں میں یاد رکھیں محمّد الیاس
  5. محمّد الیاس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجھے نہیں سمجھ آرہا ہے کس طرح سے وہاں لکھ کر سبمٹ کروں ؟؟؟؟
  6. محمّد الیاس

    فارسی شاعری خوبصورت فارسی اشعار مع اردو ترجمہ

    مجھے آپ تمام دوستوں کی منتخب کردہ شاعری بہت ہی پسند ہے پہلے میں یہاں صرف چیدہ چیدہ اشعار کی خاطر آیا کرتا تھا مگر یہاں کے احباب کی ایک دوسرے سے گفتگو بھی بہت پسند آئ اس لئے یہاں کی رکنیت اختیار کرنے کا فیصلہ کیا میں نے
Top