میرے پیارے بھائی!
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ وبعد:
ہم آپ کے لیے اور اپنے لیے اللہ تعالی سےراہ راست کی طرف ہدایت اور پھر اس پر استقامت کی دعا کرتے ہیں۔ اللہ تعالی کی آخری کتاب قرآن مجید میں بہت سی آیات اور حدیث کی کتابوں میں رسول کریمۖ کے بہت سےفرامین ملتے ہیں جو تصویر سازی کے...