سلا م ۔
جناب میں شاعری کی خا میا ں بتاتا ہوں ۔ اس طرح انسان بہتر تخلیق پیش کر سکتا ہے ۔
، سعدیہ نے اچھی شاعری بھی کی ہے اور میں نے تعریف کی ہے آپ نے شاہد نہیں پڑھی ، شکریہ
نمی دانم کہ آخر چوں دم ِ دیدار می رقصم
مگر نازم بہ ایں ذوقے کہ پیش ِ یار می رقصم
مجھے نہیں پتا کہ میں محبوب کے سا منے کیوں رقص کرتا ہوں ۔ مگر اس بات پر فخر ہے کہ میں صرف محبوب کے روبرو رقص کرتا ہوں
ارشد خان
color="blue"]
۔۔۔۔۔ انسان کو ماضی میں نہیں جینا چاہیے ۔ حا ل میں جینا چاہیے ۔ ما ضی کو بھلا دینا چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔ وہی لوگ کامیاب رہتے ہیں ۔ دعاگو ارشد خان[/color]
color="blue"]
۔۔۔۔۔ انسان کو ماضی میں نہیں جینا چاہیے ۔ حا ل میں جینا چاہیے ۔ ما ضی کو بھلا دینا چاہیے ۔
۔۔۔۔۔۔ وہی لوگ کامیاب رہتے ہیں ۔ دعاگو ارشد خان[/color]
آپ جانتے سب جانتے ہو کہ آفات کیوں آتی ہیں؟ ۔ کیوں کہ والدین اپنے اولاد کو سات سا ل کی عمر سے نماز نہیں پڑھاتے ہیں ۔ اور وہ جب جوان ہو جاتے ہیں تو ا ُ ن کی شادیا ں نہیں کرتے ہیں ۔ ا س لئے ۔۔۔ کیا خیا ل ہے آپ کا ؟؟؟ ارشد خا ن