السلام علیکم۔۔
مائیکروسافٹ نے عربی میں اپنے آپریٹنگ سسٹم بنائی ہے۔
اور بھی تک اردو میں نہیں بنائی۔ اور نہ ہی بنانے کا کوئی ارادہ ہے۔،
خالانکہ عربی میں بنانہ ٹھوڑا مشکل ہے، اردو کے مقابلے میں۔۔
اسکی صرف ایک وجہ ہے۔ مائکروسافٹ کمپنی جانتی ہے، کہ اگر اردو میں بنائی تو انکو کوئی فائدہ نہیں...