نتائج تلاش

  1. م

    ویب ہوسٹنگ ڈسکاؤنٹ

    بہت اچھا میں نے ایک ڈومین خریدنی ھے میں اپنے ساتھی سے بات کروں گا
  2. م

    اردو ٹایپر میکرو سافت اوفس 2007

    بھای شکریہ بلکل ٹھیک چل رھا ھے
  3. م

    اردو ٹایپر میکرو سافت اوفس 2007

    السلام علیکم بھائ ٹھیک بات کی آپ نے لیکن کیا یہ فونٹس میرے پینٹ اور مییکروسافٹ اوفس میں کام کریں گے میں ویسے ان کو ڈاون لوڈ کرلیا ھے لیکن میں ان کو استمعال کیسے کروں ۔
  4. م

    اردو ٹایپر میکرو سافت اوفس 2007

    اسلم علیکم میں نے آج ھی اپنے کمپیوٹر میں میکرو سافٹ 2007 کیا ھے اپنے کمپیوٹر میں اور میں یہ چاھتا ھوں کے اس مئں اردو ٹائپ کرنا چاھتا ھوں اگر کوی اردو فونٹ ایسے ھوں‌؟؟؟
  5. م

    لال مسجد:صحافتی ’سرینڈر پوائنٹ‘

    لال مسجد:صحافتی ’سرینڈر پوائنٹ‘ ہارون رشید بی بی سی اردو ڈاٹ کام، اسلام آباد صحافیوں کی سہولت کے لیے لگائے گئے کیمپ درحقیقت سہولت کم اور ’سرینڈر‘ زیادہ تھا۔ حکومت کے لیے لال مسجد کا واقعہ اگر اور کسی اعتبار سے نہیں تو میڈیا کوریج کے لحاظ سے ملکی تاریخ میں غالباً ’کنٹرولڈ‘ کوریج...
  6. م

    مولانا عبد الرشید غازی شہید

    السلام علیکم بھائ اب اس بات مین تو کوی شک نھی کہ کے برقعہ صرف حکومت کا ایک ڈرامہ تھا ۔ اس بات کا سبوت یہ ھے
  7. م

    وتر میں دعائے قنوت پڑھنا حدیث سے ثابت

    السلام علیکم کیا کوئ وتر میں دعائے قنوت پڑھنا حدیث سے ثابت کرسکتا ھے مجھے ایک ایسی حدیث کی زرورت ھے حوالے کہ ساتھ جس میں وتر میں دعائے قنوت پڑھنا حدیث سے ثابت ھو
  8. م

    ونڈوز وسٹا

    مجھے پُچھنا ھے کہ وسٹا میں اُردو کیسے لکھی جا سکتی ھے اور اُس کو پینٹ مے کیسے لکھ سکتے ہین؟؟؟
  9. م

    اللہ کو راضی کر لو از مولانا طارق جمیل

    ماشااللہ مولانا صاحب ک اس بیان کا کیا نام ہے ؟؟؟ بہت اچھا ھے ایسی اچھی شیرنگ کرنے پر اللہ آپ کو جزا دے
  10. م

    رو ئے زمین کا سب سے زیادہ نشیبی حصہ (علاق

    ماشااللہ بھای بہت انفرمیشن ھے اللہ آپ کو جزا دے
  11. م

    صحیح بخاری اردو ڈیٹا بیس پروجیکٹ

    ماشا اللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں اللہ آپ کو جزا دے
Top