أعوذ بالله من الشيطان الرجيم
بسم اللہ الرحمن الرحیم :
الهم ارنا الحق حقا وارزقنا اتباعه و ارنا الباطل باطل وارزقنا اجتنابه :
آخر تک پڑھیں اور شہیر کریں :
آج ایک بہت اہم مسئلہ کی طرف نشاندہی کروانا چاہوں گا.. اسلام میں زانی کی سزا اگر شادی شدہ نہ ہو تو 80 کوڑے ہیں اور اگر شادی شدہ ہو تو سنگسار...