نتائج تلاش

  1. م

    برائے اصلاح

    ابھی خاموش ہیں لہریں کنارہ کون کرتا ہے۔ اس میں لہروں کا کنارے پر آنا مقصد نہیں ہے۔ اس سے مراد ہے کے ابھی زندگی کا سفر پر سکون ہے خاموش لہروں کی طرح، ایسے حالات میں اگر زندگی ہو تو ظاہر ہے کوئی بھی آپ سے کنارہ کشی نہیں کرتا بھنور میں دیکھنا تم کہ سہارا کون کرتا ہے تو بہتر یہ ہے کہ اگر اپنے...
  2. م

    برائے اصلاح

    ویسے سر کنارہ کرنا تو درست نہیں؟ دوست ایک دوسرے سے ناراضگی میں کنارہ کرتے ہیں۔ عام فہم زبان میں بھی کسی کے نظر بچانے کو کنارہ کرنا کہتے ہیں۔ تو اگر شعر یوں کر دیں بھنور میں دیکھنا آخر سہارا کون بنتا ہے ابھی خاموش ہیں لہریں کنارہ کون کرتا ہے
  3. م

    خاکسار کا ایک شعر

    جی یوں بھی اچھا ہے ۔ جزاک اللّہ۔ شاعری سے لگاؤ ہے مگر شاعری کے اصولوں سے اور علم سے واقف نہیں ہوں۔۔ کچھ عرصہ قبل عروض سے واقف ہوا اور اپنی مدد آپ سیکھ رہا ہوں۔ کسی استاد سے سیکھنے کا خواہش مند ہوں۔ اس سے پہلے لکھے گئے کلام کی بھی اصلاح کر لوں گا۔
  4. م

    خاکسار کا ایک شعر

    تدوین کر دی ہے، اب ٹھیک ہے؟ شبِ ہجراں مرے جیون سے گر لے لو بہت ہی مختصر ہو گا حساب اپنا
  5. م

    خاکسار کا ایک شعر

    جزاک اللّہ، اس کو بہتر کرتا ہوں۔
  6. م

    برائے اصلاح

    تو ہٹا دیا جائے؟ محبوب کو قدموں میں گرانے کا علم تو بہت کرنے والے مل جاتے ہیں۔ مگر جو اس غم میں سب اجاڑ چکا ہے اس کا علاج کون کرتا ہے جی ٹھیک ہے۔ مجھے قتل کرنے والا کون ہے یہ میرے لئے بے معنی ہے۔ مجھے غرض اس سے ہے جو میرے قتل کر دیئے جانے کا حکم دیتا ہے یا مجھ زے چھپ کر قاتل کو اشارہ دیتا...
  7. م

    خاکسار کا ایک شعر

    شبِ کر دیا جائے تو بحر میں نہیں رہتا، شب ہو تو رہتا ہے۔ تجویز دیجئے
  8. م

    خاکسار کا ایک شعر

    بقلم خود مرے جیون سے شب ہجراں جو تم لےلو بڑا ہی مختصر ہو گا حساب اپنا
  9. م

    برائے اصلاح

    برائے اصلاح، بقلم خود ابھی خاموش ہیں لہریں کنارہ کون کرتا ہے بھنور میں دیکھنا آخر سہارا کون کرتا ہے بلا مقصد یہاں اب تو نہیں ملتی محبت بھی کہ یک طرفہ محبت میں گزارا کون کرتا ہے بڑے عامل ہیں جو لائیں مرا محبوب قدموں میں نظر فرقت کے ماروں کی اتارا کون کرتا ہے کہ اس شیریں سے لہجے کو محبت ہم...
Top