نتائج تلاش

  1. فاطمہ راحی

    آپ نے کونسی کتابیں خریدی ہیں؟

    مجھے کتاب خریدنے کی ضرورت ہی نہیں پڑتی۔۔۔ تقریباَ ہر موضوع پہ کتاب مرے پاس پڑی ہے
  2. فاطمہ راحی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    میں تو آجکل php پہ کوئی اچھی سی کتاب ڈھونڈ رہی ہوں جو مجھے یہ سیکھنے میں مدد دے۔ آپ میں سے کسی کو ایسی کسی کتاب کے بارے میں معلوم ہو تو پلیز مجھے ضرور بتایئے گا۔ اس سے قبل میں عمیرہ احمد کا ناول ’پیرِ کامل’ پڑھ رہی تھی۔ یہ ناول میں کوئ 5 مرتبہ پڑھا ہے۔
Top