تعارف سے قبل "میاں تعارف" سے دو بات ہو جائے.یہ میاں حقیقت میں کچھ ایسے واقع ہوئے ہیں کہ ان کی شخصیت پیچیدہ سی لگتی ہے.ان کا خود کا ہیولا ایسا ہے کہ یہ اکثر اپنا تعارف دوسروں کی زبانی پسند کرتے ہیں.ان کے تعارف میں کاغذات بھی سیاہ کرنے ہوتے ہیں تو کبھی ان دونوں وسیلہ کی ضرورت ہی پیش نہیں آتی اور...