کتاب ”سیرت سلطان ٹیپوشہید“ پر ایک نظر
حضرت ٹیپوسلطان شہید رحمة الله عليه پر اب تک بے شمار کتابیں فارسی، اردو اورانگریزی زبانوں میں منظرعام پر آچکی ہیں۔ ان میں بہت سی کتابیں خود انگریزی موٴرخین کی بھی ہیں جو نواب حیدرعلی خاں بہادر، شہید ملک وملت ٹیپوسلطان اور سلطنت خداداد کے سخت مخالف اور دشمن...