نتائج تلاش

  1. maamiradina

    بھائی محبوب صاحب مجھے ان پیج پشتو چاہئے میں جب پشتو سادہ ان پیج میں لکھتا ہوں تو وہ سپیس دینے...

    بھائی محبوب صاحب مجھے ان پیج پشتو چاہئے میں جب پشتو سادہ ان پیج میں لکھتا ہوں تو وہ سپیس دینے کے بعد غائب ہوجاتا ہے۔ آپ کی بڑی مہربانی ہوگی آپ کا ایک تھریڈ میں نے دیکھا لیکن وہ خذف ہو چکا ہے وہ لنک ختم کر دیا گیا ہے تو براہ کرم کوئی اور لنک مجھے شئیر کریں آپ کی بڑی مہربانی ہوگی۔
  2. maamiradina

    ان پیج اردو، 12 نئے خوبصورت فونٹس کے ساتھ

    بھائی صاحب ذرا رہنمائی فرمالے کہ یہ کہاں سے ڈاونلوڈ ہوگا؟ ہمیں اس کی ضرورت ہے۔۔۔
  3. maamiradina

    فونٹ جمیل نوری نستعلیق 3 آٹو کشیدہ ریلیز!

    بہت اچھے اور بہت زبردست ہے یہ فانٹس
  4. maamiradina

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    آپ کا بہت بہت شکریہ میرا مسئلہ حل ہوا۔
  5. maamiradina

    پشتو ان پیج (Pastho Inpage)

    مہربانی کرکے یہ لنک دوبارہ دیجئے آپ کی بڑی مہربانی ہوگی
  6. maamiradina

    جمیل نوری نستعلیق کشیدہ، میجر اپڈیٹ، ریلیز!

    آپ کا یہ شئیر کردہ سافٹ وئیر ڈاونلوڈ نہیں ہورہا براہ کرم کوئی رہنمائی فرمائیں
Top