صرف یہ پتا کرنا تھا کہ کتابوں کو برقیانے سے کسی قسم کی کاپی رائٹ کی خلاف ورزی تو نہیںہو رہی؟ اس بارے میں قانون کیا ہے؟ آیا مصنف یا پبلشر کی رضامندی حاصل کرنا ضروری ہے یا نہیں؟ شکریہ۔
صاحب میں انتہائی ممنون ہوں گا اگر کوئی میر کی یہ غزل
پتہ پتہ بوٹا بوٹا حال ہمارا جانے ہے
جانے نہ جانے گل ہی نہ جانے باغ تو سارا جانے ہے
مکمل یہاں پوسٹ کردے، بہت بہت شکریہ۔