نتائج تلاش

  1. عبداللہ شاہ

    یکم مئی، روز معلم

    اساتذہ کے حقوق کے حوالے سے بہترین تحریر ہے۔
  2. عبداللہ شاہ

    عظمت حضرت زہرا غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں

    آمین۔ بہترین اور دلکشا تحریر ہے۔ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  3. عبداللہ شاہ

    محسن نقوی دور حاضر کے نبض شناس شاعر

    بہت شکریہ برادر توصیف صاحب آپ کی ذرہ نوازی کا
  4. عبداللہ شاہ

    محسن نقوی دور حاضر کے نبض شناس شاعر

    محسن نقوی دور حاضر کے نبض شناس شاعر 15جنوری1996ء کی شام بھی کیسی شام تھی کہ دور حاضر کے عظیم شاعر محسن نقوی کی شہادت نے اسے شب دیجور میں تبدیل کر دی۔نوید آزادی لے کر 5مئی 1947کو ڈیرہ غازی خان میں سید چراغ حسین کے ہاں آنکھیں کھولنے والے نامور شاعر غلام عباس محسن نقوی کو ہم سے بچھڑے 21سال بیت...
  5. عبداللہ شاہ

    منشیات کی لعنت کا فروغ- حل کے لیے تجاویز!

    ...منشیات کی عادت ایک خطرناک موذی مرض ہے۔ یہ خود انسان، اس کا گھر، معاشرہ اور پورے ملک و قوم کو تباہ کر دیتی ہے۔ اگر آپ خود ان نشہ کرنے والوں سے بھی سوال کریں کہ نشہ کرنا کیسا ہے تو وہ بھی اس کی مذمت کرنے لگیں گے۔ وہ خود تو اس کے ہاتھوں اسیر ہوچکے ہوتے ہیں, لیکن اس کے دام میں پھنسے کے بعد اس کے...
  6. عبداللہ شاہ

    ایران میں بہار کا سماں

    ممنون برادر فاخر رضا صاحب البتہ میں ذاتی طور پر یہ بتانا ضروری سمجھتا ہوں کہ امریکی جنگوں کے ساتھ ایران کو تشبیہ دینا شاید درست نہ ہو کیونکہ امریکا ہزاروں کلومیٹر کے فاصلے سے آکر مشرق وسطی میں مسلمانوں کا جینا حرام کیا ہوا ہے۔ جبکہ ایرانی پالیسی ایسی نہیں۔ آپ شام کا معاملہ لیجیے۔ اصل میں امریکا...
  7. عبداللہ شاہ

    خیمہ حرؑ سے در شبیرؑ تک۔۔۔۔

    کمال کر دیا ہے حسینی صاحب آپ نے
  8. عبداللہ شاہ

    سلام یا حسین علیہ السلام : محرم الحرام 1435ھ

    نثار مصطفی ہوں پنجتن سے پیار کرتا ہوں خزاں جس پر نہ آئے اس چمن سے پیار کرتا ہوں عقیدہ منزل انسانیت میں کب ضروری ہے میں ہندو ہوں مگر ایک بت شکن سے پیار کرتا ہوں(ایک ہندو شاعر کے اشعار)
  9. عبداللہ شاہ

    خوشحالی سب کے لیے

    زبردست۔ یقینا اگر سارے مسلمان اسلامی اصولوں اور آداب اسلامی کا خیال رکھا کرے تو سب کے سب خوشحال زندگی کر پائیں گے۔
  10. عبداللہ شاہ

    فضیلت حضرت علی غیر مسلم دانشوروں کی نظر میں:

    ماشاء اللہ ایس ایم صاحب۔ آپ نے غیر مسلموں کی نظر میں ہمارے چوتھے خلیفے امام المتقین کی فضیلتوں کو منفرد انداز سے چار چاند لگائے ہیں۔
  11. عبداللہ شاہ

    اتحاد امت-امام امت کا دیرینہ خواب

    آج مسلمانان عالم کو اتحاد و اتفاق کی بہت زیادہ ضرورت ہے۔ تمام کافر ممالک ایک دوسرے سے شیر و شکر ہیں ہم ہیں جو ایک دوسرے کے خون کے پیاسے ہوتے ہیں۔
  12. عبداللہ شاہ

    نواسہ رسول ْ حضرت امام حسن بن علی کے اقوال زریں

    ماشاء اللہ زیدی صاحب بڑی اچھی تحریر پیش کی ہے آپ نے
  13. عبداللہ شاہ

    اہلسنت علماء کی نظر میں ... فضیلت حضرت زہرا ؑ

    ماشاء اللہ۔ آپ نے ہمارے علمائے کرام کی نظر میں پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی عظیم صاحبزادی کے مقام و رتبے کو بہترین انداز میں پیش کیا ہے۔
  14. عبداللہ شاہ

    ملک سدھارنا ہے تو خود سدھر جائیے!

    بہترین اور دلکشا تحریر ہے شاہ صاحب آپ کی۔ اگر ہر کوئی اپنی اصلاح کی فکر کرنے لگ جائیں اور اپنی ذمہ دارریوں کو نبھالیں تو ملک خود بخود سدھر جائے گا۔
  15. عبداللہ شاہ

    ایران میں بہار کا سماں

    عبید انصاری صاحب ذرا تعصب کی عینک اتار کر اور تہذیب کا لبادہ پہن کر بحث کرنے کی عادت کیجیے شکریہ۔ میرے بیان کیے ہوئے ہر بات کا ثبوت میرے پاس ہے۔ ہم کسی کی رضامندی مول لینے کے لیے کسی کی یاکسی ملک کی تعریف نہیں کیا کرتے۔ حق کو حق اور باطل کو باطل قرار دیتے ہیں۔ آپ خود۔جواب دیں کیا سعودی عرب...
  16. عبداللہ شاہ

    جمہوریت کا حسن

    جمہوریت یعنی عوام کی حکومت عوام پر عوام کے ذریعے۔ یہی اس کی تعریف ہونے کے علاوہ سب سے بڑی خوبی بھی سمجھی جاتی ہے۔ یہاں پر بادشاہت، عنانیت، ذاتی پسند یا ناپسند، ذاتی فائدے یا نقصان کو ملحوظ خاطر رکھنے کے بجائے عمومی فائدے کو ملحوظ خاطر رکھا جاتاہے۔ عوام ووٹینگ کے ذریعے اپنے نمائندے اسمبلیوں...
  17. عبداللہ شاہ

    انسان کی شخصیت سازی میں تحمل مزاجی کا کردار

    اپنے خیالات کو کنٹرول میں رکھو، کیونکہ یہ تمہاری باتوں میں بدل جائیں گے، اپنی باتوں پر نظر رکھا کرو، کیونکہ یہ تمہارا کردار بن جائیں گی، اپنے کردار پر نظر رکھا کرو، کیونکہ یہ تمہاری عادت بن جائے گا، اپنی عادتوں پر نظر رکھا کرو، کیونکہ یہ تمہاری شخصیت بن جائیں گی، اپنی شخصیت کا خیال رکھا کرو،...
  18. عبداللہ شاہ

    ایران میں بہار کا سماں

    بڑی مہربانی برادر فاخر رضا صاحب کم از کم آپ کو تو لکھاری کی لکھنے کی زحمت کی تو قدر ہے۔
  19. عبداللہ شاہ

    ایران میں بہار کا سماں

    برادران ذرا علمی انداز میں اور صحافتی رولز کے مطابق محاسن و معائب کو ملحوظ خاطر رکھ کر تبصرہ کیا کیجیے۔ کیونکہ وسعت نظری سنجیدہ اور مہذب ہونے کی علامت ہوا کرتی ہے۔
Top