نتائج تلاش

  1. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    کسی کی ہار کا ڈر تھا سو آغاذ سے ہارے ھمیشہ جیتنے والے عجب انداذ سے ہارے سید حسنین محسن
  2. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مر گئے ہم چبا چبا کر ہونٹ نہ میرا ترا اُگال ہوا میر حیات الدین صافؔ دیوانِ صافؔ
  3. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    تیری الفت نے جھکایا ہے تری طاعت سے سر نگوں کر دیا تسلیم و رضا نے ہم کو آغ۔۔ا ہ۔۔جو ش۔۔رفؔ
  4. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ واہ واہ کیا ہی کہنے لاجواب
  5. محارب کاش

    بے سحر شب میں اگرچہ خواب تھے بالکل روا اہتمام صبح تو رت چکا بھی فرض تھا سیّد مبارک شاہ جنگل گمان...

    بے سحر شب میں اگرچہ خواب تھے بالکل روا اہتمام صبح تو رت چکا بھی فرض تھا سیّد مبارک شاہ جنگل گمان کے کتاب ✍️
  6. محارب کاش

    اداسیوں

    اداسیوں
  7. محارب کاش

    لوٹ لیں گئے رات کے قزّاق آمّیدِ سحر کوئی سُورج کو نکالےشب بھر کے لیے سیّد مبارک شاہ جنگل گمان...

    لوٹ لیں گئے رات کے قزّاق آمّیدِ سحر کوئی سُورج کو نکالےشب بھر کے لیے سیّد مبارک شاہ جنگل گمان کے کتاب ✍️
  8. محارب کاش

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    واہ واہ واہ زبردست
Top