نتائج تلاش

  1. نسرین فاطمہ

    تعارف محفل کی نئی مندرج رکن نسرین فاطمہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    آپ سب کے کہنے پہ میں اپنا مکمل تعارف کرادیتی ہوں سینٹ میری سے میٹرک کیا نزرت سے انٹر سائینس کیا سندھ یونیورسٹی سے جیالوجی میں ماسٹر کیادوران تعلیم ہی شادی کے مقدس بندھن میں باندھ دیا گیا مگر طالب علمی کے حسین زمانے کو خیر باد کہنے کو دل تیار نہیں ہوا ماسٹر کرنے کے بعد ہومیو پیتھک کالج میں...
  2. نسرین فاطمہ

    علم الصرف ایک مبتدی کی نظر سے

    جزاک اللہ خیرا میں نے علم الصرف اور علم النحو کی کتابیں پڑھیں ہیں مگر آپ نے انہیں انتہائی آسان فہم انداذ میں بیان کیا ہے جو عام قاری کے لئے بھی مفید رہے گا انشااللہ
  3. نسرین فاطمہ

    بچوں کو کیڑے مکوڑوں کا کاٹنا اور ڈنک لگنا

    Insects bites and stings فوری معلومات کے لئے ہنگامی علامات الرجی چھپاکی ٍپتی سوجن خارش کمزوری اور سانس لینے میں پریشانی گھر پر علاج برف لگا کر سوجن کم کیجیے خارش کم کرنے کے لئے کیلو مائن لوشن لگائیے ہومیوپیتھک علاج کسی بھی کیڑے کے کاٹنے پر ہائے پریکم ٹنکچرHiprecum tinct لگائیے اگر سوجن رہے...
  4. نسرین فاطمہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    عالیہ کی اسٹوڈنٹ ہوں دو عدد چھوٹے بچوں کی مدر بھی ہوں مگر دو عدد چھوٹے بچے بھی نیٹ پر آجاتے ہیں ان پر ابھی پابندیاں ہیں جو چیز دکھانا مقصود ہو تا ہے ڈاون لوڈ کر کے دیتی ہوں میرا خیال ہے کافی جان گئے ہیں آپ میرے متعلق ۔میں نے ٹھیک سمجھا ہے نا شگفتہ بہن
  5. نسرین فاطمہ

    تعارف محفل کی نئی مندرج رکن نسرین فاطمہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    جی ضرور ضرور مجھے خوشی ہو گی اور اپنائیت بھی
  6. نسرین فاطمہ

    علم النحو ایک مبتدی کی نظر سے

    جزاک اللہ بھائی اتنی اچھی معلومات شیئر کرنے پر
  7. نسرین فاطمہ

    تعارف محفل کی نئی مندرج رکن نسرین فاطمہ کو اردو محفل میں خوش آمدید

    ہو میو ڈاکٹر ہوں اور ہوم بھی چلاتی ہوں ویسے اسٹوڈنٹ بھی ہوں یہاں آکر لگا کچھ نیہں ہوں ابھی تو سب کے مزاج پڑھ رہی ہوں بہت اچھے ہیں سب ۔
  8. نسرین فاطمہ

    کون ہے جو محفل میں آیا ۔76

    کیا اس لئے آپ کا نام مصروف ہے
  9. نسرین فاطمہ

    ابتدائی عربی سیکھنی کی اک بہترین ویب سائٹ

    جزاک اللہ خیرا اگر مجھے ہدیہ کرنا چاہیں تو مہربانی ہو گی طریقہ کار مجھے بتا دیں
  10. نسرین فاطمہ

    آپ کس کے ساتھ ہيں؟

    ساجد بھائی ہم بھی یہی کہنا چاہتے ہیں
  11. نسرین فاطمہ

    کون ہے جو محفل میں آیا 75

    وعلیکم السلام آپ سب کیسے ہیں مجھے ویلکم کرنے کا شکریہ بھائی
Top