السلام علیکم
اس فورم کے تمامی احباب کو، بجائے اس کے کہ میں اپنا تعارف ،بندۂ خاکسار، تابعدار ،بیزار جیسے القابات سے شروع کروں ۔ سادہ لفظوں میں پیش خدمت ہے:
نام : اعجاز احمد ، ہے وطن عزیز آذاد کشمیر سے تعلق ۔ان دنوں انگلینڈ میں مقیم ہوں ۔
اس فورم میں آپ احباب کی شیئر کی ہوئی مفید اور معلوماتی...