مجھے ایسے فونٹس کی تلاش ہے جو بالکل ہاتھ کی لکھائی جیسے ہوں لیکن وہ بالکل سیدھے ہوں مطلب italic طرز کے نا ہوں..میں نے پی ڈی ایم ایس پینسل نفیس انسٹال کیا ہوا ہے وہ بالکل ہاتھ کی لکھائی جیسا ہے لیکن اس میں دو مسلئے ہیں..پہلا یہ کہ وہ اٹالک طرز کا ہے جبکہ مجھے اٹالک کے بغیر چاہیے اور دوسرا مسلہ یہ...