نتائج تلاش

  1. Aslam

    تعارف السلام و علیکم

    بہت شکریہ جی!
  2. Aslam

    تعارف السلام و علیکم

    شکریہ!
  3. Aslam

    تعارف السلام و علیکم

    بہت بہت شکریہ ، الف عین بھائی
  4. Aslam

    میرے بنائے ہوئے چند یوٹیلیٹی سوفٹ وئیرز

    بہت زبردست کام کیا ہے، ابھی دائونلوڈ کر رہا ہوں۔ اچھا ایک سوال پوچھنا تھا۔ یہ مہر نستعلیق فونٹ کہاں سے مل سکتے ہیں؟ اور کیا یہ اردو ان پیج میں کام کرتے ہیں؟ برائے مہربانی بتائیے گا، مجھے اس بارے میں زیادہ معلومات نہیں ہیں۔ شکریہ!
  5. Aslam

    تعارف السلام و علیکم

    بہت شکریہ! زیک بھائی
  6. Aslam

    جمیل نوری نستعلیق اب انڈیزائن میں 100 فیصد جلوہ گر!

    بہت اعلیٰ ، میں نے کئی بار انڈیزائن میں اردو لکنے کی کوشش کی مگر یہی مسئلہ میرے ساتھ بھی پیش اآتا رہاہے۔ ان ان ذیزائن سی سی ڈائونلوڈ کر رہا ہوں ، اس میں کوشش کر کے دیکھوں گا، بہت شکریہ!
  7. Aslam

    تعارف السلام و علیکم

    بہت بہت شکریہ عبدالرحمٰن بھائی !
  8. Aslam

    مجھے نہیں معلوم یہاں کیا لکھنا ہے

    مجھے نہیں معلوم یہاں کیا لکھنا ہے
  9. Aslam

    تعارف السلام و علیکم

    السلام و علیکم میرا نام محمد اسلم ہے، سپین میں رہتا ہوں، کتابوں کا مطالعہ کا شوق ہے، اور کتابیں تلاش کرتے کرتے ہی اس فورم تک پہنچا ہوں۔ اور شاعری بھی اچھی لگتی ہے، امید کرتا ہوں اآپ لوگ مجھے برداشت کریں گےا ور اآپ لوگوں سے سیکھنے کا موقع ملےگا۔ اور اگر کسی کام اآسکوں تو خوشی ہو گی۔
Top