نتائج تلاش

  1. فرخ انیق

    طارق عزیز سچا شرک

    جی آپ درست فرما رہے ہیں۔۔
  2. فرخ انیق

    طارق عزیز سچا شرک

    جی درست فرمایا آپ نے ۔۔ اسلامی ماخذ میں یہ بات کہیں نہیں ملے گی۔۔ یہ صرف ایک رائے ہے۔
  3. فرخ انیق

    طارق عزیز سچا شرک

    اللہ معاف کرے کون ثابت کر سکتا ہو کہ واقعی کوئی اس ذات کا شریک بھی ہے۔۔ صرف بات کہنے کا ایک انداز ہے۔۔ شاعر نے پہلے دو مصرعوں میں واضح کر دیا ہے کہ ’’ دور پرے اسماناں تے ۔۔ رب سچے دا ناں‘‘ اور پھر ماں بھی تو خدا کا ہی ایک روپ ہے۔۔۔ خدا نے اپنی انسان سے محبت بھی اسی نسبت سے بتائی ہے۔۔۔ اگر خدا...
  4. فرخ انیق

    طارق عزیز سچا شرک

    تنقید آپ کا حق ہے اور ویسے بھی کوئی چیز بھی کمیوں اور کوتاہیوں سے مبرا نہیں ہوتی ۔۔ آخر انسانی کلام ہے ۔۔۔
  5. فرخ انیق

    تجھ کو معلوم ہے درویش نگاہوں والی تیرے دیدار کو ہم دشت سے آئے ہوئے ہیں

    تجھ کو معلوم ہے درویش نگاہوں والی تیرے دیدار کو ہم دشت سے آئے ہوئے ہیں
  6. فرخ انیق

    طارق عزیز سچا شرک

    ذرا اشارہ ہی فرما دیں اس شعر کی طرف ۔۔۔ ہمارے علم میں اضافہ ہو جائے گا۔۔
  7. فرخ انیق

    طارق عزیز سچا شرک

    آپ سب دوستوں کی آراء درست ہیں۔۔۔ میں اس نظم کا مطلب یوں سمجھتا ہوں کہ خدا نے زمین پر ماں کو اپنی پہچان اور تعارف آسان بنانے کے لئے بھیجا ہے۔۔۔
  8. فرخ انیق

    شو کمار بٹالوی لوہے دا شہر

    پتہ نہیں ہور کدرے اے لفظ بولیا جاندا اے کہ نہیں پَر ساڈے پنڈ تے کوئی بہت ای ودھیا شے ہووے تے اودھی وڈھیائی دسن لئی آکھیا جاندا اے کہ ای شے تے ’’ وَٹ کڈھ‘‘ اے۔۔۔ یعنی وٹ کڈھ چھڑے نے اینہے۔۔۔۔۔ تے بٹالوی دی اے نظم واقعی وٹ کڈھ اے۔۔۔۔ سوہنی شے لبھی اے تساں ۔۔۔
  9. فرخ انیق

    اقتباسات از جون ایلیا

    بہت خوب کہتے ہیں جون ایلیا صاحب۔۔۔ ہمارے ایک دوست ان کے بڑے مداح ہیں اورباقی سب دوست ان کو ’’جولیا‘‘ (’جو“ ن ایل’یا‘) کہہ کر تنگ کیا کرتے ہیں۔۔
  10. فرخ انیق

    طارق عزیز سچا شرک

    سچا شرک دُور پرے اَسماناں تے رب سچے دا ناں ہیٹھاں اسی جہان وِچ بس اِک ماں ای ماں
  11. فرخ انیق

    شام میں ''جنسی جہاد'' کے بعد تیونسی دوشیزاؤں کی حاملہ ہو کر واپسی

    لوگ پتہ نہیں کس جنت کو ڈھونڈ رہے ہیں جس کی جدوجہد میں اس دنیا کو جہنم بنا رہے ہیں۔۔
  12. فرخ انیق

    تعارف فرخ انیق

    سب دوستوں کا شکریہ۔۔۔!
  13. فرخ انیق

    تعارف فرخ انیق

    آپ کے خوش آمدید کا تو شیزان کی بوتل سے بڑھ کر مزا آیا۔۔ واہ کیا کہنے۔ بہت مہربانی۔۔۔
  14. فرخ انیق

    تعارف فرخ انیق

    بہت نوازش۔ اسی طرح کی اُمید میں بھی لے کر آیا ہوں۔۔
  15. فرخ انیق

    تعارف فرخ انیق

    بہت شکریہ۔۔ ایک افسانہ حال ہی میں فورم میں تحریر کیا ہے۔۔ شاعری میں سے کچھ جلد پیش کروں گا۔۔
  16. فرخ انیق

    تعارف فرخ انیق

    میرا نام فرخ انیق ہے۔ عمر 20 سال ،تعلق گوجرانوالہ سے ہے اور پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف انجنیئرنگ اینڈ اپلائڈ سائنسز (پیاس)۔۔ اسلام آباد میں مکینیکل انجینئرنگ سال چہارم کا طالبعلم ہوں۔ یونیورسٹی کی لٹریری سوسائٹی کا نائب صدر ہوں اور سالانہ مجلے کا مدیر ہوں ۔ نثر میں افسانہ لکھتا ہوں اور نظم میں غزل...
  17. فرخ انیق

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    ہاہا ۔ جناب فیس بک سے اکاونٹ بنایا تھا اور پھر جامعہ والوں نے فیس بک پر پابندی لگا دی۔۔۔ بہت کوشش کے بعد اب کچھ صورت نکلی فیس بک چلانے کی تو پہلے ہی روز یہاں آ پہنچا۔۔۔ رہا تعارف کی لڑی والا سوال تو میرے علم میں نہیں تھا کہ نئے دوست اپنے تعارف کے لئے بھی لڑی بنا سکتے ہیں۔۔۔
  18. فرخ انیق

    آپ کے اعلیٰ ذوق کی تسکین کے لیے، آئیے آپ کو لطیفے سناؤں

    بندہ اسلام آباد کی ایک جامعہ میں مکینیکل انجنئرنگ کا طالبعلم ہے ۔۔ ادب کا تھوڑا بہت شغف ہے اور جامعہ کی ادبی سوسائٹی کا نائب صدر ہے۔۔
  19. فرخ انیق

    مٹی

    اردو محفل کی دنیا میں ابھی نیا ہوں۔۔ تھوڑی بہت کمی بیشی معاف فرمائیے گا۔۔ قارئین کی آراء کا شدت سے انتظار ہے۔۔
Top