نتائج تلاش

  1. kutkutariyaan

    Don't send....ونڈو ایکس پی کا ایرر ختم کرنا سیکھیں...

    بھائی جان ! میں نے اِس ایرر کو وجوہات پر بذاتِ خود تجربات لیے ہیں... اور یہ مسلم ہیں.. :battingeyelashes: آپ نے جو بیان کیا ہے...وہ اِس ایرر کی ابتدائی شکل ہے.... اگر اس کو فورآ دور نہ کیا جائے تو یہ...اپنے ساتھ سارے ’’پروگرامز‘‘ کو بھی لے جاتا ہے... :biggrin:
  2. kutkutariyaan

    Don't send....ونڈو ایکس پی کا ایرر ختم کرنا سیکھیں...

    بھائی جان...:happy: آپ میرے والے طریقے کو اپنا کر پھر اپنا طریقہ دیکھیں.... ’’سروسیز‘‘ میں ’’ایرر رپورٹنگ سروس‘‘ ڈس ایبل نہیں ہو گا....
  3. kutkutariyaan

    یہ ایسا کیوں ہے ؟؟

    لیکن ’’ امانت علی گوہر ‘‘ کا کنورٹر کو پہلے ٹھیک کام کرتا تھا...... اب اَسے کیا ہو گیا ہے؟؟ :notlistening:
  4. kutkutariyaan

    میرا تھریڈ کہاں گیا ؟؟

    :yawn: ............
  5. kutkutariyaan

    یہ ایسا کیوں ہے ؟؟

    السلام علیکم ! میرے ساتھ یہ مسئلہ آ رہا ہے کہ...میں ’’ امانت علی گوہر‘‘ کا Inpage to Unicode Converterاستعمال کر رہا ہو.....لیکن جب میں اُس سے Convert کرتا ہوں تو وہ ٹھیک سے Convert نہیں ہوتا....:notlistening: بلکہ کچھ اس طرح کا Convert کرتا ہے :notlistening:
  6. kutkutariyaan

    میرا تھریڈ کہاں گیا ؟؟

    اوہ !! میرے خُدایا.... :brokenheart: شمشاد برادر...! یہ سب’’ ٹیمپلیٹس‘‘ قانونی طور پر فری ہیں.... :notworthy:
  7. kutkutariyaan

    میرا تھریڈ کہاں گیا ؟؟

    میں جب آپ کے فراہم کردہ ’’لنک‘‘ پر کلک کرتا ہوں تو مجھے میرا دھاگہ ’’ شو‘‘ نہیں ہوتا :notlistening: بلکہ یہ میہ چڑھا رہا ہوتا ہے :noxxx:
Top