نتائج تلاش

  1. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    میرا تے شناختی کارڈ نہیں لبھ ریا ۔ جرمانہ باقیوں پر ڈالا جائے
  2. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ اردو محفل الیکشن _ رواں سال کے بہترین مرد رکن اور بہترین خاتون رُکن کا چُناؤ

    بالکل آج کل ایس ایس پی سلوٹ مار رہے ہیں ہماری کیا مجال ہے۔
  3. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    آہوں سے سوز عشق مٹایا نہ جائے گا پھونکوں سے یہ چراغ بجھایا نہ جائے گا امیر مینائی
  4. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    وفا کرو گے وفا ملے گی جفا کرو گے جفا ملے گی اگر وفا پر جفا ملی تو جفا پہ تم کو سزا ملے گی
  5. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    آپ تو اوروں کی جاسوسی کا بھی فن رکھتے ہیں ہم سمجھے تھے فقط شعروں کی لگن رکھتے ہیں
  6. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    بیج نم میں بو دو خماری کا پھوٹ آئے گا نیند کا بوٹا
  7. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    اگر محبت سے پوچھ لیتا وہ میری آنکھوں کو کیا ہوا ہے میں خوں کے آنسو سجا کے رکھتا رگوں میں نشتر اتار لیتا
  8. محمدابوعبداللہ

    بارہویں سالگرہ شعر کا جواب شعر سے دیں ۔ برائے محفل کے شعراء

    چاہ ارمان سے کرتے ہیں کوارے شادی " اور آزار کو امکان میں رکھتے ہی نہیں"
  9. محمدابوعبداللہ

    سیاسی چٹکلے اور لطائف

    اس کے لیے نگاہ پوپلزئی چاہیے چشم عمرانی کاکیا بھروسہ
Top