بے شک رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی ولادت سمیت اللہ تعالیٰ کی تمام نعمتوں پر خوش ہونا، اس پر شکرگزار ہونا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے فضائل و محاسن بیان کرنا، (غیرشرکیہ الفاظ والی) نعتیں پڑھنا، ان کا تذکرہ کرنا، یہ سب اچھے اور نیک کام ہیں۔ اس میں کسی بھی مسلمان کو کوئی شک نہیں ہو سکتا۔...