پسندیدگی کا شکریہ۔۔۔!
۔۔ایم ڈی میں لباس بنانا کسی 3ڈی پروگرام کی نسبت حقیقت سے زیاداہ قریب نظر آتا ہے۔
۔۔شروع میں مشکل لگنے والا یہ پروگرام جلدی سمجھ میں آجاتا ہے اور پھر کام کا لطف آنے لگتا ہے۔
مزید کام بھی متوقع ہے،،، ان شاء اللہ!
درست فرمایا۔۔۔ اور میرا تھریڈ منظور ہو نے کے بعد یہاں آگیا ہے:
الکبیر - ماروی لس ڈیزائنر سے کپڑے ڈیزائن کریں
اگر سرکاری افسران بھی ایسے ہو جائیں تو ہمارا ملک کافی سدھر جائے
:biggrin: